حکیم ناصر علی آروی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

حکیم محمد ناصر علی غیاث پوری آروی غیر منقوط درود و سلام کے واحد مجموعہ عناصر الخیرات اور کئی دوسری کتابوں کے مصنف ہیں۔

ولادت[ترمیم]

حکیم محمد ناصر علی غیاث پوری آروی کی ولادت 1215ھ غیاث پور آرہ ضلع شاہ پور انڈیا میں ہوئی ان کے والد کا نام شیخ حیدر علی غیاث پوری ثم آوری ہے۔

سیرت[ترمیم]

مصنف کا دن رات وظیفہ درود و سلام اور ذکر مصطفی تھا ان کی درود پاک کی کتابیں لوگ ترقی رزق اور دافع بلیات جان کر بطور وظیفہ پڑھتے ہیں۔

وفات[ترمیم]

حکیم ناصر علی آروی کی وفات4 صفر المظفر 1305ھ میں ہوئی۔

تصنیفات[ترمیم]

حکیم محمد ناصر نے کئی کتابیں تصنیف کیں ان کے نام یہ ہیں

  • عناصر الخیرات
  • عناصر الشہادتین
  • صلوات ناصری
  • مناصر الحسنات
  • عناصر البرکات
  • ناصر اللبیب فی اسماء الحبیب
  • ناصرالعشاق[1]

حوالہ جات[ترمیم]