حیاتیاتی جھلی
Jump to navigation
Jump to search
حیاتیاتی جھلی (انگریزی:Biologicat membrane یا biomembrane) علم حیاتیات کے مطابق اس لہر یا پردے کو کہا جاتا ہے جو کسی چیز کے وجود کو بیرونی ماحول سے الگ کرتا ہے۔ جیسے خلیائی جھلی (سیل ممبرین)۔