مندرجات کا رخ کریں

خادم حسین مجاہد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

خادم حسین مجاہد ضلع سرگودھا کے ایک قدیم قصبہ بھابڑا میں 21 جنوری 1971ء میں پیداہوئے۔آپ ایک مزاح نگار، بچوں کے ادیب اور مدیر بھی ہیں۔گورنمنٹ کالج سرگودھا کے میگزین ’نوید صبح ‘‘ آپ نے مزاح نگاری کا آغازکیا۔ بچوں کے رسالے ساتھی، پیغام، مجاہد،ٹوٹ بٹوٹ،لوٹ پوٹ، پھول اور پاکستان کا مقبول ترین مزاحیہ ماہنامہ ’چاند‘ شامل ہے۔ اور حکایت، سیارہ، اردو ڈائجسٹ، قومی ڈائجسٹ ودیگر میں آپ کی سنجیدہ ومزاحیہ تحایر شائع ہورہی ہیں۔

ابتدائی زندگی

[ترمیم]

پنجاب یونی ورسٹی سے ایم اے اردو کیا اورعلامہ اقبال اوپن یونی ورسٹی سے ایم ایڈ۔اس سے قبل گریجوٸیشن کے دوران مجلس ادب گورنمنٹ کالج سرگودھا کے صدر رہے بچوں اور بڑوں کے لیے ایک ہزار کے قریب چھوٹی بڑی تحریریں لکھیں جن میں مزاحیہ اور سنجیدہ ہر قسم کی تحریریں شامل ہیں۔

تصانیف

[ترمیم]
  • دست و گریباں۔طنزو مزاح 2002ء
  • قلم آراٸیاں۔طنزو مزاح 2008ء
  • حرمتِ وطن 2008ء
  • خاکہ گردی۔طنزومزاح ای بک۔۔2023ء

حوالہ جات

[ترمیم]

https://www.urdupoint.com/books/cover/63/hurmat-e-watan.html