صارف 217.164.122.223 کی شراکتیں

شراکتوں میں تلاش کریںکھولیںچھپائیں
⧼contribs-top⧽
⧼contribs-date⧽

6 جولائی 2020ء

  • 05:1805:18، 6 جولائی 2020ء فرق تاریخچہ −5 ملی خانجو تاریخ آپ نے لکھی ہے وہ غلط ہے۔ سکھوں اور یوسفزئی قبائل کی جس جنگ کا آپ نے زکر کیا ہے وہ 1836 میں لڑی گئی اور گلاب سنگھ کے زخمی ہونے کی خبر بھی اُسی جنگ کی تھی۔گلاب نامہ، سکھ اینڈ افغان، رنجیت سنگھ، کوئی بھی تاریخ اُٹھا کر دیکھ لیں یہ واقعہ اسی تاریخ کے ساتھ درج ہے۔ جی ٹی وگنی جو کہ ایک ٹریولر تھا اُس نے بھی یہ جسد خاکی دیکھے اور وہ اس سفر کو 1836 ہی بتاتا ہے۔ (ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)