"شکیل صدیقی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 36: سطر 36:


== تنازع ==
== تنازع ==
ہندوستان کی انتہا پسند ہندو جماعتوں نے پاکستان کے اداکاروں و گلوکاروں کو بھارت میں کام کرنے سے روک دیا۔ ان دنوں شکیل صدیقی بھارت میں ہی تھے چنانچہ وہ ہندوستانی انتہا پسندوں کے ہاتھوں چڑھ گئے اور اور انہوں نے شکیل صدیقی پر تشدد کیا۔<ref>[http://www.geo.tv/1-15-2009/32675.htm جیو نیوز]</ref><ref>[http://www.pakspectator.com/shakeel-siddiqui-of-comedy-circus-beaten-in-mumbai/ شکیل صدیقی پر ممبئی میں تشدد]</ref><ref>[http://www.allvoices.com/contributed-news/6113049-threat-for-pak-comedian-to-perform-in-india پاکستانی مزاحیہ اداکار کو دھمکی]</ref><ref>[http://timesofindia.indiatimes.com/2611_fallout_Pak_actors_feel_the_heat/rssarticleshow/3785939.cms ٹائمز آف انڈیا]</ref><ref>[http://arabnews.com/world/article92361.ece عرب نیوز]</ref>
ہندوستان کی انتہا پسند ہندو جماعتوں نے پاکستان کے اداکاروں و گلوکاروں کو بھارت میں کام کرنے سے روک دیا۔ ان دنوں شکیل صدیقی بھارت میں ہی تھے چنانچہ وہ ہندوستانی انتہا پسندوں کے ہاتھوں چڑھ گئے اور اور انہوں نے شکیل صدیقی پر تشدد کیا۔<ref>[http://www.geo.tv/1-15-2009/32675.htm جیو نیوز]</ref><ref>[http://www.pakspectator.com/shakeel-siddiqui-of-comedy-circus-beaten-in-mumbai/ شکیل صدیقی پر ممبئی میں تشدد]</ref><ref>[http://www.allvoices.com/contributed-news/6113049-threat-for-pak-comedian-to-perform-in-india پاکستانی مزاحیہ اداکار کو دھمکی]</ref><ref>[http://timesofindia.indiatimes.com/2611_fallout_Pak_actors_feel_the_heat/rssarticleshow/3785939.cms ٹائمز آف انڈیا]</ref><ref>{{Cite web |url=http://arabnews.com/world/article92361.ece |title=عرب نیوز |access-date=2010-09-29 |archive-date=2010-09-02 |archive-url=https://web.archive.org/web/20100902021859/http://arabnews.com/world/article92361.ece |url-status=dead }}</ref>


[[26 نومبر 2008ء ممبئی میں دہشت گردی کی کاروائیاں|ممبئی حملوں]] کے دو برس بعد شکیل کو [[:en:Maharashtra Navnirman Sena|مہاراشٹرا نونرمن سینا]] کی طرف سے دوبارہ دھمکیاں دی گئیں۔<ref>[http://www.india-forums.com/forum_posts.asp?TID=1419127 مہاراشٹرا نونرمن سینا کی طرف سے شکیل کو دھمکیاں]</ref> انہیں بھارت کے خلاف باتیں کرنے پر الزامات کا سامنا بھی کرنا پڑا۔<ref>[http://www.newkerala.com/news2/fullnews-11067.html نیو کیرلہ کا ویب سائٹ]</ref><ref>[http://entertainment.oneindia.in/television/top-stories/news/2010/shakeel-against-india-300710.html ون انڈیا کا موقع]</ref>[http://www.thaindian.com//newsportal/entertainment/did-shakeel-pass-unsavory-comments-against-india_100404475.html دی انڈین کا موقع پر شکیل کی خبر]
[[26 نومبر 2008ء ممبئی میں دہشت گردی کی کاروائیاں|ممبئی حملوں]] کے دو برس بعد شکیل کو [[:en:Maharashtra Navnirman Sena|مہاراشٹرا نونرمن سینا]] کی طرف سے دوبارہ دھمکیاں دی گئیں۔<ref>[http://www.india-forums.com/forum_posts.asp?TID=1419127 مہاراشٹرا نونرمن سینا کی طرف سے شکیل کو دھمکیاں]</ref> انہیں بھارت کے خلاف باتیں کرنے پر الزامات کا سامنا بھی کرنا پڑا۔<ref>[http://www.newkerala.com/news2/fullnews-11067.html نیو کیرلہ کا ویب سائٹ]</ref><ref>[http://entertainment.oneindia.in/television/top-stories/news/2010/shakeel-against-india-300710.html ون انڈیا کا موقع]</ref>[http://www.thaindian.com//newsportal/entertainment/did-shakeel-pass-unsavory-comments-against-india_100404475.html دی انڈین کا موقع پر شکیل کی خبر]

نسخہ بمطابق 12:43، 30 دسمبر 2020ء

شکیل صدیقی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1964ء (عمر 59–60 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عرفیت تیلی
عملی زندگی
پیشہ مزاحیہ اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں کامیڈی سرکس[1]
متاثر عمر شریف
صنف سیاہ مزاحیہ فلم
Satire
Insult comedy
ویب سائٹ
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شکیل صدیقی پاکستانی مزاحیہ اداکار ہیں جو پاکستان میں زیادہ تر "تیلی" کے نام سے مشہور ہیں۔ انہیں ہندوستانی پروگرام کامیڈی سرکس میں کام کرنے کی وجہ سے زیادہ شہرت حاصل ہوئی۔[2] اگرچہ وہ جیت نہ سکے لیکن وہ اتنَے زہادہ مشہور ہوئے کہ انہیں پروگرام کے دوسرے حصے میں شروتی سیٹھ کے ساتھ بطور معاون میزبان کے طور پر شامل کیا گیا۔ 2008 کے پروگرام استادوں کا استاد میں ان کی جوڑی ہندوستانی اداکارہ اروشی ڈھولکیا کے ساتھ بنی۔

اس کے بعد وہ سلمان خان کے شو دس کا دم میں بطور مہمان شریک ہوئے[3] اور ایک ڈانس پروگرام بوگی ووگی میں بطور مہمان جج کے شامل ہوئے۔ اس کے بعد کامیڈی سرکس کے تیسرے حصے کانٹے کی ٹکر میں انہوں نے ایک امیدوار کی حیثیت سے حصہ لیا۔ آج کل شکیل صدیقی پاکستان کے تقریباً تمام اہم چینلوں پر اپنی مزاحیہ اداکاری کے جلوے دکھا رہے ہیں۔

ابتدائی حالات

کامیڈی سرکس میں کام کرنے سے پہلے انہوں نے پاکستان کے مشہور و معروف مزاحیہ اداکار عمر شریف کے ساتھ زیادہ کام کیا۔ پاکستان میں ان کا سب سے زیادہ مشہور ڈراما "بکرا قسطوں پہ" تھا۔ انہوں نے "یہ تو ہاؤس فل ہو گیا" اور "نئی امی پرانا ابا" اور اس کے علاوہ بھی بہت سے ڈراموں میں کام کیا۔

تنازع

ہندوستان کی انتہا پسند ہندو جماعتوں نے پاکستان کے اداکاروں و گلوکاروں کو بھارت میں کام کرنے سے روک دیا۔ ان دنوں شکیل صدیقی بھارت میں ہی تھے چنانچہ وہ ہندوستانی انتہا پسندوں کے ہاتھوں چڑھ گئے اور اور انہوں نے شکیل صدیقی پر تشدد کیا۔[4][5][6][7][8]

ممبئی حملوں کے دو برس بعد شکیل کو مہاراشٹرا نونرمن سینا کی طرف سے دوبارہ دھمکیاں دی گئیں۔[9] انہیں بھارت کے خلاف باتیں کرنے پر الزامات کا سامنا بھی کرنا پڑا۔[10][11]دی انڈین کا موقع پر شکیل کی خبر

بیرونی روابط

حوالہ جات

  1. "Pakistan is rich in comedians, India in actors: Md Shakil Ansari"۔ Saudi Gazette۔ 16 اپریل 2013۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2016 
  2. جیو ٹی وی پر شکیل صدیقی
  3. "سلمان خان کا شو دس کا دم" 
  4. جیو نیوز
  5. شکیل صدیقی پر ممبئی میں تشدد
  6. پاکستانی مزاحیہ اداکار کو دھمکی
  7. ٹائمز آف انڈیا
  8. "عرب نیوز"۔ 02 ستمبر 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 ستمبر 2010 
  9. مہاراشٹرا نونرمن سینا کی طرف سے شکیل کو دھمکیاں
  10. نیو کیرلہ کا ویب سائٹ
  11. ون انڈیا کا موقع