"لاادری" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 4: سطر 4:


== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
http://www.arts.cuhk.edu.hk/humftp/E-text/Russell/agnostic.htm
http://www.arts.cuhk.edu.hk/humftp/E-text/Russell/agnostic.htm {{wayback|url=http://www.arts.cuhk.edu.hk/humftp/E-text/Russell/agnostic.htm |date=20050705080713 }}


http://plato.stanford.edu/contents.html
http://plato.stanford.edu/contents.html

نسخہ بمطابق 22:42، 30 دسمبر 2020ء

لاادری (انگریزی: Agnostic) وہ فرقہ ہے جو سمجھتا ہے کہ خدا کے ہونے یا نہ ہونے کا کسی کو علم نہیں یا علم ہو ہی نہیں ہوسکتا۔ انسانی عقل اس راز کو نہیں پا سکتی۔ یہ لفظ T.H. Huxley نے 1869 میں گھڑا۔ اسنے اس کو یونانی کے Gnostic (جاننا، ادراک، عارف) کو a بمعنی نہیں، کے ساتھ جوڑ کر ڈھالا اور اس نے خود اس بات کا اعتراف کیا کہ اس نے یہ لفظ کلیسیا (چرچ) کی تاریخ عرفان یا غناسطیت کی ضد میں بنایا ہے کہ جو ایسی باتوں کا پرچار کرتی ہے جن سے میں (Huxley) بے بہرا ہوں۔ نظریۂ لاغناسطیت (Agnosticism) کی رو سے حقیقی یا مطلق علم کا حصول ممکن نہیں۔ اس لیے تمام علم و آگہی محض اضافی (Relative) ہیں۔ بالفاظ دیگر، خدا کے وجود یا انکار وجود کے بارے میں کوئی بات یقین سے نہیں کہی جاسکتی۔ ھملٹن، ھکسلے، اسپنسر اور رسل اس مکتب کے اہم فلاسفہ گزرے ہیں۔


بیرونی روابط

http://www.arts.cuhk.edu.hk/humftp/E-text/Russell/agnostic.htm آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ arts.cuhk.edu.hk (Error: unknown archive URL)

http://plato.stanford.edu/contents.html

http://www.ditext.com/runes/index.html

http://www.agnosticuniverse.org