"بى جى تورك" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 8: سطر 8:
بلغاریہ کی بعض نامور خبری ویب سائیٹیں اور اخبارات BG-TURK کو ایک خبری ذریعے کے حوالے سے استعمال کرتے ہیں۔
بلغاریہ کی بعض نامور خبری ویب سائیٹیں اور اخبارات BG-TURK کو ایک خبری ذریعے کے حوالے سے استعمال کرتے ہیں۔


ویب سائیٹ کا پتہ ہے: [http://www.bg-turk.com بى جى تورك]
ویب سائیٹ کا پتہ ہے: [http://www.bg-turk.com بى جى تورك] {{wayback|url=http://www.bg-turk.com/ |date=20070328101424 }}

نسخہ بمطابق 02:13، 17 جنوری 2021ء


بلغاروی ترکی خبر رساں ایجنسی (BG-TURK / بى جى تورك) - ترکی زبان میں ایک نجی ملکیت یافتہ بلغاروی خبررساں ایجنسی جو بلغاریہ کے متعلق آن لائن خبریں شائع کرتی ہے۔

مارچ 2003 میں اپنے آغاز کے بعد سے ایجنسی کی ویب سائیٹ کو روزانہ ایک ہزار سے زائد قارئین ملاحظہ کرتے ہیں جن میں سے بیشتر کا تعلق ترکی، بلغاریہ اور یورپی یونین کے ممالک سے ہے۔

بلغاروی ترکی خبر رساں ایجنسی (BG-TURK) خبروں، بلغاروی اخبارات کا ترکی زبان میں خلاصہ اور اندراج پر مبنی فورم پیش کرتی ہے۔

بلغاریہ کی بعض نامور خبری ویب سائیٹیں اور اخبارات BG-TURK کو ایک خبری ذریعے کے حوالے سے استعمال کرتے ہیں۔

ویب سائیٹ کا پتہ ہے: بى جى تورك آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ bg-turk.com (Error: unknown archive URL)