"بے ہمبستری شادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
4 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
5 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 27: سطر 27:
* [[Esther Perel|Perel, Esther]]. ''Mating in Captivity: Reconciling the Erotic and the Domestic''
* [[Esther Perel|Perel, Esther]]. ''Mating in Captivity: Reconciling the Erotic and the Domestic''
* Yager-Berkowitz, Susan . ''Why Men Stop Having Sex: The Phenomenon of Sexless Relationships and What You Can Do About It''
* Yager-Berkowitz, Susan . ''Why Men Stop Having Sex: The Phenomenon of Sexless Relationships and What You Can Do About It''
* [http://iliasm.org/ ILIASM: I Live In A Sexless Marriage]—message board and peer-support forum.
* [http://iliasm.org/ ILIASM: I Live In A Sexless Marriage] {{wayback|url=http://iliasm.org/ |date=20160430014848 }}—message board and peer-support forum.
* Femenia, Nora "Escaping the Sexless Marriage" https://www.amazon.com/dp/B00DAGYN9A/ref=rdr_kindle_ext_tmb ]
* Femenia, Nora "Escaping the Sexless Marriage" https://www.amazon.com/dp/B00DAGYN9A/ref=rdr_kindle_ext_tmb ]
[[زمرہ:غیر جنسیت]]
[[زمرہ:غیر جنسیت]]

نسخہ بمطابق 04:04، 4 مئی 2021ء

ایڈورڈ منچ کا لیتھوگراف جس میں ایسے زوجین کی تصویر دکھائی پڑتی ہے جو جداگانہ ہو چکے ہیں۔

بے جنسا شادی یا بے ہمبستری شادی (انگریزی: sexless marriage) ایک ایسے ازدواجی اتحاد کا نام ہے جس میں بہت کم یا تقریبًا برائے نام جنسی سرگرمی دونوں شرکائے حیات میں پائی جاتی ہے۔ ریاستہائے متحدہ امریکا میں 1994ء میں کیے گئے قومی صحت اور سماجی زندگی کے سروے کے مطابق یہ پتہ چلا ہے کہ جواب دہندے 2 فیصد[توضیح درکار] شادی شدہ لوگ پچھلے ایک سال میں کسی بھی قسم کی جنسی قربت کے فقدان کی اطلاع دیے ہیں۔ بے ہمبستری شادی کی تعریف کئی دفعہ وسیع ہوا کرتی ہے اور اس میں وہ لوگ بھی شامل ہوتے ہیں جو یہ بتاتے ہیں کہ جنسی قربت پورے سال میں دس بار سے بھی کم تھی، جس کی رو سے زوجین میں سے تقریبًا بیس فیصد اس دائرے میں آتے ہیں۔ نیوز ویک رسالے کے مطابق اندازہ کیا جاتا ہے کہ زوجین میں سے 15 سے 20 فی صد لوگ بے ہم بستری کے رشتوں کو نبھا رہے ہیں۔[1] مختلف مطالعات سے پتہ چلا ہے کہ 50 سال سے کم عمر کے 10% یا اس سے کچھ کم لوگ پچھلے سال ہم بستری نہیں کیے تھے۔ اس کے علاوہ 20% نے یہ بھی اطلاع دی ہے کہ وہ سال بھر میں کچھ ہی مواقع میں ہم بستری کیے تھے یا پھر مہینوں میں کبھی کچھ مواقع پر کیے تھے۔ اس زمرے کے جواب دہندے 40 سال کم عمر کے تھے۔[2]

اس صورت حال کو سفیدپوش شادی (mariage blanc) بھی کہا جاتا ہے، یعنی یہ سفید اور صفر کے مانند ہے۔ ہم بستری کا نہ ہونا شادی کے فسخ کیے جانے کا بھی سبب بن سکتی ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "The Big No: The truth about sexless marriage" in msnbc.com http://today.msnbc.msn.com/id/32735936/ns/today-relationships/ آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ today.msnbc.msn.com (Error: unknown archive URL)
  2. "Research"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2018 
  • Edward O. Laumann, Robert T. Michaels, John H. Gagnon, & Stuart Michaels. "National Health and Social Life Survey 1992", (Chicago: University of Chicago Press, 1994).[1]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ socio.com (Error: unknown archive URL)
  • The Social Organization of Sexuality [2]

مزید مطالعات