"وادی نئیگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
 
سطر 1: سطر 1:
[[File:A view of Valley of Naig Sharif.jpg|thumb|وادی نئیگ]]
[[File:A view of Valley of Naig Sharif.jpg|thumb|وادی نئیگ]]
'''وادی نئیگ''' [[انگریزی]] (Naig Valley) [[سندھ]] [[پاکستان]] میں [[کھیرتھر]] پہاڑی سلسلی میں ایک وادی ہے۔ وادی میں بارانی نالے نئیگ سے وادی نئیگ اور[[نئیگ شریف]] گائوں پر نام پڑا۔ وادی نئیگ بھت پہاڑ اور بڈو پہاڑ میں ہے۔ وادی نئیگ [[ضلع جامشورو]] کے شہر [[سیہون شریف]] سے 45 کلومیٹر کے فاصلے پر جنوب مغرب میں واقع ہے۔ یہاں کھجوراور پیپل کے علاوہ دوسرے درخت بھی ہیں جس کی وجہ سے وادی سرسبز اور خوبصورت نظر آتی ہے۔ وادی میں چار قدیم آثار ہیں، [[لکھمیر ٹیلہ]]، [[بدھ مت]] کا سٹوپ، مائی روہی اور پیر سید قمبر علی شاہ کا مزار۔ [[این جی مجمدار]] کے مطابق لکھمیر ٹیلہ [[کیلکولیتھک]] دور کا ہے۔ اس وادی سے صوفیوں اور جوگیوں کا قدیم راستہ [[لاہوت لامکاں]] اور [[ہنگلاج]] تک جاتا ہے۔<ref>https://www.dawn.com/news/727095</ref><ref>https://www.discover-pakistan.com/naing.html</ref>
'''وادی نئیگ''' [[انگریزی]] (Naig Valley) [[سندھ]] [[پاکستان]] میں [[کھیرتھر]] پہاڑی سلسلی میں ایک وادی ہے۔ وادی میں بارانی نالے نئیگ سے وادی نئیگ اور[[نئیگ شریف]] گائوں پر نام پڑا۔ وادی نئیگ بھت پہاڑ اور بڈو پہاڑ میں ہے۔ وادی نئیگ [[ضلع جامشورو]] کے شہر [[سیہون شریف]] سے 45 کلومیٹر کے فاصلے پر جنوب مغرب میں واقع ہے۔ یہاں کھجوراور پیپل کے علاوہ دوسرے درخت بھی ہیں جس کی وجہ سے وادی سرسبز اور خوبصورت نظر آتی ہے۔ وادی میں چار قدیم آثار ہیں، [[لکھمیر ٹیلہ]]، [[بدھ مت]] کا سٹوپ، مائی روہی اور پیر سید قمبر علی شاہ کا مزار۔ [[این جی مجمدار]] کے مطابق لکھمیر ٹیلہ [[کیلکولیتھک]] دور کا ہے۔ اس وادی سے صوفیوں اور جوگیوں کا قدیم راستہ [[لاہوت لامکاں]] اور [[ہنگلاج]] تک جاتا ہے۔<ref>https://www.dawn.com/news/727095</ref><ref>{{Cite web |url=https://www.discover-pakistan.com/naing.html |title=آرکائیو کاپی |access-date=2019-07-24 |archive-date=2019-07-21 |archive-url=https://web.archive.org/web/20190721110836/https://www.discover-pakistan.com/naing.html |url-status=dead }}</ref>
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات|}}
{{حوالہ جات|}}

حالیہ نسخہ بمطابق 16:54، 5 مئی 2021ء

وادی نئیگ

وادی نئیگ انگریزی (Naig Valley) سندھ پاکستان میں کھیرتھر پہاڑی سلسلی میں ایک وادی ہے۔ وادی میں بارانی نالے نئیگ سے وادی نئیگ اورنئیگ شریف گائوں پر نام پڑا۔ وادی نئیگ بھت پہاڑ اور بڈو پہاڑ میں ہے۔ وادی نئیگ ضلع جامشورو کے شہر سیہون شریف سے 45 کلومیٹر کے فاصلے پر جنوب مغرب میں واقع ہے۔ یہاں کھجوراور پیپل کے علاوہ دوسرے درخت بھی ہیں جس کی وجہ سے وادی سرسبز اور خوبصورت نظر آتی ہے۔ وادی میں چار قدیم آثار ہیں، لکھمیر ٹیلہ، بدھ مت کا سٹوپ، مائی روہی اور پیر سید قمبر علی شاہ کا مزار۔ این جی مجمدار کے مطابق لکھمیر ٹیلہ کیلکولیتھک دور کا ہے۔ اس وادی سے صوفیوں اور جوگیوں کا قدیم راستہ لاہوت لامکاں اور ہنگلاج تک جاتا ہے۔[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://www.dawn.com/news/727095
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 21 جولا‎ئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جولا‎ئی 2019