"اسٹریٹ ہاکی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
0 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 4: سطر 4:


==2007ء عالمی کپ ==
==2007ء عالمی کپ ==
جرمنی میں منعقد ہونے والے گلی کوچا ہاکی کے فائنل میں [[پاکستان]] نے [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] کو 5-2 سے ہرا کر کپ جیت لیا۔ اس ٹورنامنٹ میں گروپ اے اور گروپ بی کے علاحدہ علاحدہ فائنل ہوئے۔ گروپ بی، جس میں پاکستان شامل تھا، میں ایسے ممالک کھیلے جن کے ہاکی کھلاڑیوں کی تعداد 5000 سے کم ہو۔ دوسرے گروپ اے میں کینیڈا نے کامیابی حاصل کر کے سونے کا تمغا جیتا۔<ref>[http://www.streethockeywc2007.com/english/_topscor.html 2007 عالمی کپ]{{مردہ ربط|date=February 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref><ref>
جرمنی میں منعقد ہونے والے گلی کوچا ہاکی کے فائنل میں [[پاکستان]] نے [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] کو 5-2 سے ہرا کر کپ جیت لیا۔ اس ٹورنامنٹ میں گروپ اے اور گروپ بی کے علاحدہ علاحدہ فائنل ہوئے۔ گروپ بی، جس میں پاکستان شامل تھا، میں ایسے ممالک کھیلے جن کے ہاکی کھلاڑیوں کی تعداد 5000 سے کم ہو۔ دوسرے گروپ اے میں کینیڈا نے کامیابی حاصل کر کے سونے کا تمغا جیتا۔<ref>{{Cite web |url=http://www.streethockeywc2007.com/english/_topscor.html |title=2007 عالمی کپ |access-date=2007-06-20 |archive-date=2007-06-26 |archive-url=https://web.archive.org/web/20070626033259/http://www.streethockeywc2007.com/english/_topscor.html |url-status=dead }}</ref><ref>
[http://www.thestar.com/Sports/article/226862 ٹورانٹو سٹار، 19 جون 2007ء] Team Pakistan all Canucks
[http://www.thestar.com/Sports/article/226862 ٹورانٹو سٹار، 19 جون 2007ء] Team Pakistan all Canucks
</ref>
</ref>

نسخہ بمطابق 01:07، 20 دسمبر 2021ء

سٹریٹ ہاکی

گلی کوچا ہاکی یا سٹریٹ ہاکی کا کھیل برفانی ہاکی (ice hockey) کی طرز پر کھیلا جاتا ہے، مگر برفانی سطح کی بجائے سڑک (یا اس طرح کی سطح) پر کھیلا جاتا ہے۔ کھلاڑی عام جوتے پہنتے ہیں یا roller skate۔ یہ کھیل زیادہ تر ایسے ممالک میں کھیلا جاتا ہے جہاں برفانی ہاکی مقبول ہے، مثلاً کینڈا، جرمنی۔

2007ء عالمی کپ

جرمنی میں منعقد ہونے والے گلی کوچا ہاکی کے فائنل میں پاکستان نے امریکہ کو 5-2 سے ہرا کر کپ جیت لیا۔ اس ٹورنامنٹ میں گروپ اے اور گروپ بی کے علاحدہ علاحدہ فائنل ہوئے۔ گروپ بی، جس میں پاکستان شامل تھا، میں ایسے ممالک کھیلے جن کے ہاکی کھلاڑیوں کی تعداد 5000 سے کم ہو۔ دوسرے گروپ اے میں کینیڈا نے کامیابی حاصل کر کے سونے کا تمغا جیتا۔[1][2]

حوالہ جات

  1. "2007 عالمی کپ"۔ 26 جون 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2007 
  2. ٹورانٹو سٹار، 19 جون 2007ء Team Pakistan all Canucks