"فونٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ہندسی رویہ اور فارسی فونٹس اور لاطینی قسم کے نقالی کی ضرورت سے زیادہ سادگی ہماری قسم (فارسی فونٹس) کی خوبصورتی اور لیبلٹی کا باعث بن سکتی ہے۔ لاطینی حرفوں کے ڈھانچے تک پہنچنے کی کوشش کرنا بیکار ہے ، کیوں کہ ان دونوں زبانوں میں کوئی ساختی مماثلت نہیں ہے۔
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 2: سطر 2:
[[ٹائپوگرافی]] میں '''فونٹ''' (جمع: فونٹس) کسی ایک مخصوص [[صورت خط|صورت خط (typeface)]] میں شامل تمام تر [[محرف|حروف (characters)]] کے ایک ایسے مجموعے کو کہا جاتا ہے جس میں ان تمام کا انداز تحریر (جیسے خط نسخ یا نستعلیق) اور جسامت ایک جیسے ہوں؛ اسے انگریزی میں font اور یا fount بھی کہا جاتا ہے۔
[[ٹائپوگرافی]] میں '''فونٹ''' (جمع: فونٹس) کسی ایک مخصوص [[صورت خط|صورت خط (typeface)]] میں شامل تمام تر [[محرف|حروف (characters)]] کے ایک ایسے مجموعے کو کہا جاتا ہے جس میں ان تمام کا انداز تحریر (جیسے خط نسخ یا نستعلیق) اور جسامت ایک جیسے ہوں؛ اسے انگریزی میں font اور یا fount بھی کہا جاتا ہے۔


ہندسی رویہ اور فارسی [https://irfont.ir/fonts-category/designer/urdu-designers/ فونٹس] اور لاطینی قسم کے نقالی کی ضرورت سے زیادہ سادگی ہماری قسم (فارسی فونٹس) کی خوبصورتی اور لیبلٹی کا باعث بن سکتی ہے۔ لاطینی حرفوں کے ڈھانچے تک پہنچنے کی کوشش کرنا بیکار ہے ، کیوں کہ ان دونوں زبانوں میں کوئی ساختی مماثلت نہیں ہے۔
ہندسی رویہ اور فارسی [https://irfont.ir/fonts-category/designer/urdu-designers/ فونٹس] {{wayback|url=https://irfont.ir/fonts-category/designer/urdu-designers/ |date=20200625130817 }} اور لاطینی قسم کے نقالی کی ضرورت سے زیادہ سادگی ہماری قسم (فارسی فونٹس) کی خوبصورتی اور لیبلٹی کا باعث بن سکتی ہے۔ لاطینی حرفوں کے ڈھانچے تک پہنچنے کی کوشش کرنا بیکار ہے ، کیوں کہ ان دونوں زبانوں میں کوئی ساختی مماثلت نہیں ہے۔


صرف بے ضابطگیوں پر غور کرکے اور انہیں فارسی رسم الخط کے تناظر میں حل کرنے کی کوشش کرنے سے ہی کامیاب ٹیکسٹ فونٹ یا ہیڈ لائن فونٹ حاصل کیے جاسکتے ہیں۔
صرف بے ضابطگیوں پر غور کرکے اور انہیں فارسی رسم الخط کے تناظر میں حل کرنے کی کوشش کرنے سے ہی کامیاب ٹیکسٹ فونٹ یا ہیڈ لائن فونٹ حاصل کیے جاسکتے ہیں۔

نسخہ بمطابق 01:49، 31 دسمبر 2021ء

زبان یا کسی خط یا ٹکسٹ کو تحریر میں لانے کے لیے استعمال ہونے والی ترکیب جو الفاظ کی شکل ایک انداز یا شکل میں ظاہر کریں اس کو رسمِ خط (انگریزی:typeface) یا فونٹ کہتے ہیں۔ اُردو کے لیے جو فونٹ یا رسم الخط استعمال ہوتا ہے وہ نستعلیق ہے۔ ٹائپوگرافی میں فونٹ (جمع: فونٹس) کسی ایک مخصوص صورت خط (typeface) میں شامل تمام تر حروف (characters) کے ایک ایسے مجموعے کو کہا جاتا ہے جس میں ان تمام کا انداز تحریر (جیسے خط نسخ یا نستعلیق) اور جسامت ایک جیسے ہوں؛ اسے انگریزی میں font اور یا fount بھی کہا جاتا ہے۔

ہندسی رویہ اور فارسی فونٹس آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ irfont.ir (Error: unknown archive URL) اور لاطینی قسم کے نقالی کی ضرورت سے زیادہ سادگی ہماری قسم (فارسی فونٹس) کی خوبصورتی اور لیبلٹی کا باعث بن سکتی ہے۔ لاطینی حرفوں کے ڈھانچے تک پہنچنے کی کوشش کرنا بیکار ہے ، کیوں کہ ان دونوں زبانوں میں کوئی ساختی مماثلت نہیں ہے۔

صرف بے ضابطگیوں پر غور کرکے اور انہیں فارسی رسم الخط کے تناظر میں حل کرنے کی کوشش کرنے سے ہی کامیاب ٹیکسٹ فونٹ یا ہیڈ لائن فونٹ حاصل کیے جاسکتے ہیں۔

اگرچہ ایک مفت فارسی فونٹ کو ہاتھ سے لکھے ہوئے فارم کی شکل میں ڈیزائن کرنا آسان کام نہیں ہے ، کیوں کہ ناسخ اسکرپٹ پر مبنی فونٹ کو ڈیزائن کرنا اتنا آسان نہیں ہے ، لیکن یہ اتنا پیچیدہ نہیں ہوسکتا ہے جس پر مبنی فونٹ کو ڈیزائن کیا جائے نستعلیق اسکرپٹ۔

موجودہ نقطۂ نظر

فونٹ کا موجودہ تصور کمپیوٹر سائنس میں فونٹس کی تیاری و استعمال کے روایتی تصور سے تھوڑا مختلف انداز اختیار کرچکا ہے۔ کمپیوٹر کی مدد سے چونکہ کسی بھی ایک خط کو بلا اس کے لیے نئے سانچے تیار کیے، اسے ترچھی شکل میں بھی ظاہر کر سکتا ہے اور اس کی جسامت بھی چھوٹی بڑی کی جاسکتی ہے اور اس تمام صورت حال کے دوران میں چونکہ نئے سانچوں کی تیاری عمل میں نہیں آتی لہذا ایک ہی فانٹ کا انداز تبدیل ہو سکتا ہے اور ایسی صورت میں اسے ایک ہی صورت خط (typeface) کا انداز کہا جاتا ہے نہ کہ علاحدہ فانٹ۔

خصوصیات

کسی فونٹ کے یوں تو متعدد خواص ہوتے ہیں، اس قطعے میں صرف ان امتیازات (characteristics) کا اندارج کیا گیا ہے جو عمومی طور پر ایک فونٹ میں موجود ہونا تصور کیے جاتے ہیں، بطور خاص اس وقت جب وہ فونٹ، علم کمپیوٹر سے متعلق ہو۔

  • فونٹ اپنی خطاطی میں یکساں اور ہم آہنگ حروف و ترسیمات رکھتا ہو۔
  • کمپیوٹر پر فونٹ کی جسامت اور اندازِ اظہار نئے سانچوں (blocks) کو تیار کیے بغیر مختلف نظر آ سکتا ہے۔
  • کمپیوٹر میں کسی ایک ہی فونٹ کا انداز کمپریس (compressed)، مکثف (condensed)، دبیز (bold) اور یا پھر ترچھی شکل میں ہو سکتا ہے۔
  • تاکید (emphasis) کے نقطۂ نظر سے ایک ہی فونٹ (بالفاظ بہتر و تخصیص صورت خط) کی مختلف اشکال و اقسام، کسی ایک ہی تحریر میں استعمال کی جاسکتی ہیں۔