"سالماتی خلیاتی وراثیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.6
سطر 12: سطر 12:
# [http://www.agt-info.org/default.aspx انجمن طرازگران وراثیات]{{wayback|url=http://www.agt-info.org/default.aspx |date=20070112194807 }}
# [http://www.agt-info.org/default.aspx انجمن طرازگران وراثیات]{{wayback|url=http://www.agt-info.org/default.aspx |date=20070112194807 }}
# [http://cytogenetics.org.uk/ انجمن طرازگران سریری خلیاتی وراثیات]
# [http://cytogenetics.org.uk/ انجمن طرازگران سریری خلیاتی وراثیات]
# [http://gladwinmedical.blogspot.com/2006/07/intro-to-principles-of-cytogenetics.html ایک طبی نوشتۂ جال (بلاگ)]
# [http://gladwinmedical.blogspot.com/2006/07/intro-to-principles-of-cytogenetics.html ایک طبی نوشتۂ جال (بلاگ)] {{wayback|url=http://gladwinmedical.blogspot.com/2006/07/intro-to-principles-of-cytogenetics.html |date=20061108003702 }}


[[زمرہ:خلوی حیاتیات]]
[[زمرہ:خلوی حیاتیات]]

نسخہ بمطابق 20:27، 6 فروری 2022ء

بنیادی طور پر سالماتی خلیاتی وراثیات اصل میں خلیاتی وراثیات کی ایک شاخ ہے اور خلیاتی وراثیات بذات خود وراثیات کی ایک شاخ ہے۔

سالماتی خلیاتی وراثیات کو انگریزی میں molecular cyto-genetics کہتے ہیں اور جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ یہ ایسی خلیاتی وراثیات ہے کہ جس میں سالمات یعنی molecules کے پیمانے پر مطالعہ کیا جاتا ہے یا یوں کہ لیں کہ سالماتی حیاتیات کی مدد لی جاتی ہے۔ اسی بات کو مزید سادہ انداز میں یوں بھی کہا جاسکتا ہے کہ سالماتی خلیاتی حیاتیات اصل میں سالماتی حیاتیات اور خلیاتی حیاتیات کے ملاپ سے وجود میں آتی ہے۔

اس علم میں یوں تو تمام سالماتی حیاتیات کے طریقہ کاروں کو استعمال کیا جاتا ہے۔ ان میں سے دو طریقہ کار انتہائی اہم ہیں

  1. لونی جسیمات کو چمکا کر دیکھنا (Fluorescence in-situ hybridization) اسے مختصرا FISH بھی کہا جاتا ہے
  2. ڈی این اے کی نقول گننا (Comparative genomic hybridization) اسے مختصرا CGH بھی کہا جاتا ہے

بیرونی روابط

  1. خلیاتی وراثیات کے بارے میں متعدد روابطآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ kumc.edu (Error: unknown archive URL)
  2. خلیاتی وراثیات کے چند انتہائی بنیادی اور اہم نظریات
  3. انجمن طرازگران وراثیاتآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ agt-info.org (Error: unknown archive URL)
  4. انجمن طرازگران سریری خلیاتی وراثیات
  5. ایک طبی نوشتۂ جال (بلاگ) آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ gladwinmedical.blogspot.com (Error: unknown archive URL)