"کنجوس" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:Dominicus Smout - The miser and death.jpg|تصغیر|ایک مشہور عالمی شہرت یافتہ تصویر۔ اس تصویر کا عنوان ''کنجوس اور موت'' ہے۔ اس میں یہ دکھانے کی کوشش کی گئی ہے کہ کنجوسی موت اور دیگر بلیات کو دعوت دیتی ہے۔ تصویر کے مصور ڈومینیکس اسماؤٹ (Dominicus Smout) ہیں، [[سترہویں صدی|سترہویں]] اور [[اٹھارہویں صدی|ٹھارہویں]] صدیوں کے [[انتورب]] کے مشہور مصوروں میں سے ایک تھے۔]]
[[فائل:Dominicus Smout - The miser and death.jpg|تصغیر|ایک مشہور عالمی شہرت یافتہ تصویر۔ اس تصویر کا عنوان ''کنجوس اور موت'' ہے۔ اس میں یہ دکھانے کی کوشش کی گئی ہے کہ کنجوسی موت اور دیگر بلیات کو دعوت دیتی ہے۔ تصویر کے مصور ڈومینیکس اسماؤٹ (Dominicus Smout) ہیں، [[سترہویں صدی|سترہویں]] اور [[اٹھارہویں صدی|ٹھارہویں]] صدیوں کے [[انتورب]] کے مشہور مصوروں میں سے ایک تھے۔]]
'''کنجوس''' {{دیگر نام|انگریزی=Miser}} سے مراد ایک ایسا شخص جو روپیہ پیسہ کے خرچ سے جہاں تک ہو سکے گریز کرے۔ اس کے لیے کبھی کبھی تو کنجوس شخص اپنی بنیادی سہولت کو بھی نظر انداز کر سکتا ہے۔ مثلًا ایک شخص محض [[بس]] یا [[ٹیکسی]] کے [[کرایہ]] سے بچنے کے لیے کافی لمبی مسافت کا سفر چل کر طے کرے۔ اس کا مقصد ممکن ہو سکتا ہے کہ وہ مال و دولت کو یوں ہی بچائے رکھنا چاہتا ہے۔<ref>{{cite web|url=http://oxforddictionaries.com/definition/english/miser|title=miser - definition of miser in English from the Oxford dictionary|work=oxforddictionaries.com}}</ref> کبھی کبھار یہ اصطلاح کسی بھی سخی سرور جیسی صفت والے شخص سے عدم مشابہت فطرت کے لیے لیے مستعمل ہو سکتی ہے، جو اگر چیکہ رواں استعمال میں درست ہے، مگر کنجوس یا '''بخیل''' شخص کے لفظی معنوں میں درست نہیں ہے۔ اس دوسرے زمرے میں لوگ حالات اور ذرائع آمدنی کی تنگی کی وجہ سے کم خرچ پر ہی قناعت کرتے ہیں۔ زندگی بہت ہی کفایت شعاری سے گزارتے ہیں۔
'''کنجوس''' {{دیگر نام|انگریزی=Miser}} سے مراد ایک ایسا شخص جو روپیہ پیسہ کے خرچ سے جہاں تک ہو سکے گریز کرے۔ اس کے لیے کبھی کبھی تو کنجوس شخص اپنی بنیادی سہولت کو بھی نظر انداز کر سکتا ہے۔ مثلًا ایک شخص محض [[بس]] یا [[ٹیکسی]] کے [[کرایہ]] سے بچنے کے لیے کافی لمبی مسافت کا سفر چل کر طے کرے۔ اس کا مقصد ممکن ہو سکتا ہے کہ وہ مال و دولت کو یوں ہی بچائے رکھنا چاہتا ہے۔<ref>{{cite web|url=http://oxforddictionaries.com/definition/english/miser|title=miser - definition of miser in English from the Oxford dictionary|work=oxforddictionaries.com|access-date=2020-06-20|archive-date=2016-08-24|archive-url=https://web.archive.org/web/20160824172832/http://www.oxforddictionaries.com/definition/english/miser|url-status=dead}}</ref> کبھی کبھار یہ اصطلاح کسی بھی سخی سرور جیسی صفت والے شخص سے عدم مشابہت فطرت کے لیے لیے مستعمل ہو سکتی ہے، جو اگر چیکہ رواں استعمال میں درست ہے، مگر کنجوس یا '''بخیل''' شخص کے لفظی معنوں میں درست نہیں ہے۔ اس دوسرے زمرے میں لوگ حالات اور ذرائع آمدنی کی تنگی کی وجہ سے کم خرچ پر ہی قناعت کرتے ہیں۔ زندگی بہت ہی کفایت شعاری سے گزارتے ہیں۔


== مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==

نسخہ بمطابق 17:51، 3 ستمبر 2022ء

ایک مشہور عالمی شہرت یافتہ تصویر۔ اس تصویر کا عنوان کنجوس اور موت ہے۔ اس میں یہ دکھانے کی کوشش کی گئی ہے کہ کنجوسی موت اور دیگر بلیات کو دعوت دیتی ہے۔ تصویر کے مصور ڈومینیکس اسماؤٹ (Dominicus Smout) ہیں، سترہویں اور ٹھارہویں صدیوں کے انتورب کے مشہور مصوروں میں سے ایک تھے۔

کنجوس (انگریزی: Miser) سے مراد ایک ایسا شخص جو روپیہ پیسہ کے خرچ سے جہاں تک ہو سکے گریز کرے۔ اس کے لیے کبھی کبھی تو کنجوس شخص اپنی بنیادی سہولت کو بھی نظر انداز کر سکتا ہے۔ مثلًا ایک شخص محض بس یا ٹیکسی کے کرایہ سے بچنے کے لیے کافی لمبی مسافت کا سفر چل کر طے کرے۔ اس کا مقصد ممکن ہو سکتا ہے کہ وہ مال و دولت کو یوں ہی بچائے رکھنا چاہتا ہے۔[1] کبھی کبھار یہ اصطلاح کسی بھی سخی سرور جیسی صفت والے شخص سے عدم مشابہت فطرت کے لیے لیے مستعمل ہو سکتی ہے، جو اگر چیکہ رواں استعمال میں درست ہے، مگر کنجوس یا بخیل شخص کے لفظی معنوں میں درست نہیں ہے۔ اس دوسرے زمرے میں لوگ حالات اور ذرائع آمدنی کی تنگی کی وجہ سے کم خرچ پر ہی قناعت کرتے ہیں۔ زندگی بہت ہی کفایت شعاری سے گزارتے ہیں۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "miser - definition of miser in English from the Oxford dictionary"۔ oxforddictionaries.com۔ 24 اگست 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2020