"بالا رخ مچھلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 1: سطر 1:
'''بالا رخ''' ({{Lang-en|Stargazer}})، [[طبقہ (حیاتیات)|طبقہ]] پرسیفارم(perciform) [[مچھلی]] سے تعلق رکھنے والا [[خاندان (حیاتیات)|خاندان]]،اورانوسکوپیدای(Uranoscopidae)ہے۔ان کی آنکھیں ان کے سر کے بالائی حصہ میں ہوتی ہیں (جیسا کہ نام سے بھی ظاہر ہو رہا ہے)۔اس خاندان میں آٹھ [[جنس|جنسوں]] کی تقریباً 51 انواع (ایک معدوم) شامل ہیں، جو دنیا بھر میں اتھلے اور گہرے نمکین پانیوں میں پائی جاتی ہیں۔<ref>{{cite web|last=برے (Bray)|first=ڈیانے (Dianne)|title=خاندان اورانوسکوپیدای(Uranoscopidae)|url=http://www.fishesofaustralia.net.au/home/family/82|website=فشز آف آسٹریلیا|accessdate=30 ستمبر 2014}}</ref>
'''بالا رخ''' ({{Lang-en|Stargazer}})، [[طبقہ (حیاتیات)|طبقہ]] پرسیفارم(perciform) [[مچھلی]] سے تعلق رکھنے والا [[خاندان (حیاتیات)|خاندان]]،اورانوسکوپیدای(Uranoscopidae)ہے۔ان کی آنکھیں ان کے سر کے بالائی حصہ میں ہوتی ہیں (جیسا کہ نام سے بھی ظاہر ہو رہا ہے)۔اس خاندان میں آٹھ [[جنس|جنسوں]] کی تقریباً 51 انواع (ایک معدوم) شامل ہیں، جو دنیا بھر میں اتھلے اور گہرے نمکین پانیوں میں پائی جاتی ہیں۔<ref>{{cite web|last=برے (Bray)|first=ڈیانے (Dianne)|title=خاندان اورانوسکوپیدای(Uranoscopidae)|url=http://www.fishesofaustralia.net.au/home/family/82|website=فشز آف آسٹریلیا|accessdate=30 ستمبر 2014|archive-date=2020-08-06|archive-url=https://web.archive.org/web/20200806122802/https://fishesofaustralia.net.au/home/family/82|url-status=dead}}</ref>


== تفصیل ==
== تفصیل ==

نسخہ بمطابق 05:26، 23 اکتوبر 2022ء

بالا رخ (انگریزی: Stargazer)، طبقہ پرسیفارم(perciform) مچھلی سے تعلق رکھنے والا خاندان،اورانوسکوپیدای(Uranoscopidae)ہے۔ان کی آنکھیں ان کے سر کے بالائی حصہ میں ہوتی ہیں (جیسا کہ نام سے بھی ظاہر ہو رہا ہے)۔اس خاندان میں آٹھ جنسوں کی تقریباً 51 انواع (ایک معدوم) شامل ہیں، جو دنیا بھر میں اتھلے اور گہرے نمکین پانیوں میں پائی جاتی ہیں۔[1]

تفصیل

زہریلے کانٹے رکھنے والی یہ مچھلی خود کو سمندر کی تہہ میں موجود ریت میں چھپا لیتی اور اپنے شکار (غیر فقاریہ) کے انتظار میں بیٹھی رہتی ہے۔ اس کا حملہ انتہائی تیز ہوتا ہے۔[2]

حوالہ جات

  1. ڈیانے (Dianne) برے (Bray)۔ "خاندان اورانوسکوپیدای(Uranoscopidae)"۔ فشز آف آسٹریلیا۔ 06 اگست 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2014 
  2. ارحم رحمان (07 اپریل 2018)۔ "معلومات کی دنیا"۔ جنگ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولائی 2022