"قیصر نذیر خاور" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 2: سطر 2:


== مختصر تعارف ==
== مختصر تعارف ==
قیصر نذیر خاورؔ یکم اگست 1953ء کو [[پاکستان]] کے شہر [[لاہور]] میں پیدا ہوئے۔<ref>https://www.deedbanmagazine.com/authors/qysr-ndhyr-khwr</ref> تعلیمی سلسلہ [[لاہور]] سے مکمل کیا اور 1976ء میں علمِ ارضیات اور  1983ء میں انتظامی سائنسز میں [[جامعہ پنجاب|پنجاب یونیورسٹی]] سے ماسٹرز کی ڈگریاں حاصل کی ۔ قیصر نذیر خاور سرکاری ملازمت پانے کے بعد مختلف سرکاری اداروں سے وابستگی کے بعد بطور ڈائریکٹر جنرل(ایجوکیشن) ، او پی ایف ، وزارت ِ ہیومن ریسورس ، [[حکومت پاکستان]] ، ریٹائر ہوئے ۔ وہ بطور پرنسپل او پی ایف کالج ، ایچ ایٹ فور ، [[اسلام آباد]] میں 2009ء سے 2010ء تک خدمات انجام دیتے تھے ۔
قیصر نذیر خاورؔ یکم اگست 1953ء کو [[پاکستان]] کے شہر [[لاہور]] میں پیدا ہوئے۔<ref>{{Cite web |title=آرکائیو کاپی |url=https://www.deedbanmagazine.com/authors/qysr-ndhyr-khwr |access-date=2019-02-18 |archive-date=2020-09-19 |archive-url=https://web.archive.org/web/20200919162522/https://www.deedbanmagazine.com/authors/qysr-ndhyr-khwr |url-status=dead }}</ref> تعلیمی سلسلہ [[لاہور]] سے مکمل کیا اور 1976ء میں علمِ ارضیات اور  1983ء میں انتظامی سائنسز میں [[جامعہ پنجاب|پنجاب یونیورسٹی]] سے ماسٹرز کی ڈگریاں حاصل کی ۔ قیصر نذیر خاور سرکاری ملازمت پانے کے بعد مختلف سرکاری اداروں سے وابستگی کے بعد بطور ڈائریکٹر جنرل(ایجوکیشن) ، او پی ایف ، وزارت ِ ہیومن ریسورس ، [[حکومت پاکستان]] ، ریٹائر ہوئے ۔ وہ بطور پرنسپل او پی ایف کالج ، ایچ ایٹ فور ، [[اسلام آباد]] میں 2009ء سے 2010ء تک خدمات انجام دیتے تھے ۔


== تخلیقات و تراجم ==
== تخلیقات و تراجم ==
قیصر نذیر خاورؔ ایک منجھے ہوئے افسانہ نگار ، انشاءپرداز اور مترجم ہیں۔ان کے کئی مضامین ، ریویوز اور افسانے ہند و پاک کے مختلف جرائد، رسائل اور اخبارات میں اور سوشل میڈیا کے ادبی فورمز پرشائع ہوچکے ہیں ۔<ref>https://www.deedbanmagazine.com/blog/qaisar-nazeer-khawar</ref> وہ اب تک کمپیوٹر سائنس پر آٹھ نصابی کتب (برائے جماعت اول تا آٹھ) انگریزی میں لکھ چکے ہیں ۔ یہ کیرئیر بُکس ، اردو بازار ، لاہور نے شائع کی ہیں ۔ مزید تفصیل حسبِ ذیل ہے :
قیصر نذیر خاورؔ ایک منجھے ہوئے افسانہ نگار ، انشاءپرداز اور مترجم ہیں۔ان کے کئی مضامین ، ریویوز اور افسانے ہند و پاک کے مختلف جرائد، رسائل اور اخبارات میں اور سوشل میڈیا کے ادبی فورمز پرشائع ہوچکے ہیں ۔<ref>https://www.deedbanmagazine.com/blog/qaisar-nazeer-khawar{{مردہ ربط|date=October 2022 |bot=InternetArchiveBot }}</ref> وہ اب تک کمپیوٹر سائنس پر آٹھ نصابی کتب (برائے جماعت اول تا آٹھ) انگریزی میں لکھ چکے ہیں ۔ یہ کیرئیر بُکس ، اردو بازار ، لاہور نے شائع کی ہیں ۔ مزید تفصیل حسبِ ذیل ہے :


# ۔'''انگولا سے زائر تک''' (عالمی سیاست کے حوالے سے ایک کتاب)، پہلا ایڈیشن : ۱۹۷۶ ء، از مطبوعات ترقی پسند ادب
# ۔'''انگولا سے زائر تک''' (عالمی سیاست کے حوالے سے ایک کتاب)، پہلا ایڈیشن : ۱۹۷۶ ء، از مطبوعات ترقی پسند ادب

نسخہ بمطابق 08:35، 25 اکتوبر 2022ء

قیصر نذیر خاورؔ پاکستان کے ممتاز افسانہ نگار ، انشاءپرداز اورترجمہ نگار ہیں ۔

مختصر تعارف

قیصر نذیر خاورؔ یکم اگست 1953ء کو پاکستان کے شہر لاہور میں پیدا ہوئے۔[1] تعلیمی سلسلہ لاہور سے مکمل کیا اور 1976ء میں علمِ ارضیات اور  1983ء میں انتظامی سائنسز میں پنجاب یونیورسٹی سے ماسٹرز کی ڈگریاں حاصل کی ۔ قیصر نذیر خاور سرکاری ملازمت پانے کے بعد مختلف سرکاری اداروں سے وابستگی کے بعد بطور ڈائریکٹر جنرل(ایجوکیشن) ، او پی ایف ، وزارت ِ ہیومن ریسورس ، حکومت پاکستان ، ریٹائر ہوئے ۔ وہ بطور پرنسپل او پی ایف کالج ، ایچ ایٹ فور ، اسلام آباد میں 2009ء سے 2010ء تک خدمات انجام دیتے تھے ۔

تخلیقات و تراجم

قیصر نذیر خاورؔ ایک منجھے ہوئے افسانہ نگار ، انشاءپرداز اور مترجم ہیں۔ان کے کئی مضامین ، ریویوز اور افسانے ہند و پاک کے مختلف جرائد، رسائل اور اخبارات میں اور سوشل میڈیا کے ادبی فورمز پرشائع ہوچکے ہیں ۔[2] وہ اب تک کمپیوٹر سائنس پر آٹھ نصابی کتب (برائے جماعت اول تا آٹھ) انگریزی میں لکھ چکے ہیں ۔ یہ کیرئیر بُکس ، اردو بازار ، لاہور نے شائع کی ہیں ۔ مزید تفصیل حسبِ ذیل ہے :

  1. ۔انگولا سے زائر تک (عالمی سیاست کے حوالے سے ایک کتاب)، پہلا ایڈیشن : ۱۹۷۶ ء، از مطبوعات ترقی پسند ادب
  2. ۔یک سِنگھے ' ( بارہ افسانے )، چاپان کے مشہور ادیب " ہاروکی موراکامی" کے منتخب افسانوں کے اردو تراجم ، (پہلا ایڈیشن: نومبر 2017ء)، شایع کردہ : مکتبہ فکر و دانش، فیصل ٹاؤن، لاہور
  3. ۔حکایات ِ عالم‘ ( 101 حکایات کا انتخاب اور اردو ترجمہ)، پہلا ایڈیشن: جنوری 2018ء، شایع کردہ : مکتبہ فکر و دانش، فیصل ٹاؤن، لاہور (بھارت میں میٹرلنکس، لکھنؤ نے شایع کیاہے۔)
  4. ۔جولیٹ اور دیگر کہانیاں، (نوبل انعام یافتہ ادیبہ ایلس منرو کے دس منتخب افسانوں کا ترجمہ ) ، پہلا ایڈیشن : مارچ 2018ء، شایع کردہ : مکتبہ فکر و دانش، فیصل ٹاؤن، لاہور
  5. ۔عالمی ادب سے ایک انتخاب ، ( دنیا بھر سے 25 منتخب ادیبوں کے تعارف کے ساتھ اور ان کے منتخب افسانوں کا اردو ترجمہ )، پہلا ایڈیشن: اپریل 2018ء، شایع کردہ : مکتبہ فکر و دانش، فیصل ٹاؤن، لاہور
  6. ۔عالمی ادب اور افسانچہ، (196 افسانچے، جن میں شامل ہیں عالمی ادب سےاردو تراجم، اردو ادب سے انتخاب اور طبع زاد افسانچے)، پہلا ایڈیشن : جون 2018ء، شایع کردہ : مکتبہ فکر و دانش، فیصل ٹاؤن، لاہور
  7. ۔"دوسری نسل کا المیہ"، برناڈ شیلنک (Bernhard Schlink) کے جرمن ناول Der Vorlese کا اردو ترجمہ، مشمولات میں ناول اور اس ناول پر مبنی فلم The readerکے اسکرپٹ کا ترجمہ اور مضامین شامل ہیں۔ پہلا ایڈیشن : اکتوبر 2019ء، شایع کردہ : مکتبہ فکر و دانش، فیصل ٹاؤن، لاہور
  8. ۔"وارفکشن: سرحد کے آس پاس کہیں اور دیگر افسانے"، (منتخب افسانوں کےاردو تراجم اور طبع زاد تحریریں) ، پہلا ایڈیشن: نومبر 2019ء، شایع کردہ : مکتبہ فکر و دانش، فیصل ٹاؤن، لاہور
  9. ۔"اپنی محفل سے مت نکال ہمیں"، کازُوا اِشیگورو کے ناول Never Let Me Go کا اردو ترجمہ اور مضامین، پہلا ایڈشن: فروری 2020ء، شایع کردہ : مکتبہ فکر و دانش، فیصل ٹاؤن، لاہور [3]
  10. "جھوٹ کی سرزمین اور دیگر افسانے" (عالمی ادب سے منتخب 28 افسانوں کا اردو ترجمہ) ، پہلا ایڈیشن: نومبر 2020ء، شایع کردہ : مکتبہ فکر و دانش، فیصل ٹاؤن، لاہور
  11. "انجان نگر میں کھلی کھڑکی اور دیگر افسانے" (عالمی ادب سے منتخب افسانوں کا اردو ترجمہ) ، پہلا ایڈیشن : نومبر 2020ء،شایع کردہ : مکتبہ فکر و دانش، فیصل ٹاؤن، لاہور
  12. "مچھلیوں کی خودکشی اور دیگر افسانے" (عالمی ادب سے منتخب افسانوں کا اردو ترجمہ)، پہلا ایڈیشن : نومبر 2020ء، شایع کردہ : مکتبہ فکر و دانش، فیصل ٹاؤن، لاہور
  13. "کیوں ھوئے خوار و زبوں"، جے ایشر (Jay Asher) کے ناول TH1RTEEN R3ASONS WHY کا اردو ترجمہ، پہلا ایڈیشن : دسمبر 2020ء، شایع کردہ : مکتبہ فکر و دانش، فیصل ٹاؤن، لاہور
  14. کلب نا آفریدہ ( کامریڈ کلب علی شیخ کی مضامین )، پہلا ایڈیشن: 2021ء، شایع کردہ : مکتبہ فکر و دانش، فیصل ٹاؤن، لاہور
  15. "انُوکل اور دیگر کہانیاں"، مصنف: ستیہ جِت رے، || اردو قالب، تحقیق و مضامین :قیصر نذیر خاور، پہلا ایڈیشن : اکتوبر 2021ء، شایع کردہ : مکتبہ فکر و دانش، فیصل ٹاؤن، لاہور (بھارت میں میٹرلنکس، لکھنؤ نے شایع کیاہے۔)
  16. "دی فادر ، دی سَن اینڈ دی ہولی گھوسٹ"، (طبع زاد ناولٹ)، پہلا ایڈیشن : 2022ء، شایع کردہ : مکتبہ فکر و دانش، فیصل ٹاؤن، لاہور
  17. "ادھ کھلے دریچے"، (طبع زاد ناولٹ)، پہلا ایڈیشن : 2022ء، شایع کردہ : مکتبہ فکر و دانش، فیصل ٹاؤن، لاہور
  18. "فائٹ کلب " ، فینش ادب: افسانے، شاعری، بچوں کی کہانیاں ، (Finland Literature) ، || اردو قالب و مضامین : قیصر نذیر خاور، غلام حسین غازی، پہلا ایڈیشن : جون 2022ء، شایع کردہ : مکتبہ فکر و دانش، فیصل ٹاؤن، لاہور


ان سب کتابوں کے تقسیم کار "تخلیقات ، بیگم روڈ، لاہور" ہیں۔

حوالہ جات

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 19 ستمبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 فروری 2019 
  2. https://www.deedbanmagazine.com/blog/qaisar-nazeer-khawar[مردہ ربط]
  3. قیصر نذیر خاور (21-08-2022)۔ ""اپنی محفل سے مت نکال ہمیں (Never Let Me Go ) اور ڈِسٹوپیین ناول""۔ urduwirsa.com۔ اردو ورثہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اگست 2022