"ناک میں قطرے" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 21: سطر 21:


== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
* [https://www.schoen-clinic.com/diseases-of-the-nose ناک سے جڑے امراض، ان کی علامات اور علاج پر تفصیلی بیان]
* [https://www.schoen-clinic.com/diseases-of-the-nose ناک سے جڑے امراض، ان کی علامات اور علاج پر تفصیلی بیان] {{wayback|url=https://www.schoen-clinic.com/diseases-of-the-nose |date=20200713160156 }}


[[زمرہ:طبی علاج]]
[[زمرہ:طبی علاج]]

نسخہ بمطابق 23:29، 25 اکتوبر 2022ء

ایک خاتون کی ناک میں قطرے ڈالے جا رہے ہیں۔
بہتی ناکوں کی ایک علامتی تصویر جن پر کہ قطروں یا اسپرے وغیرہ کے ممکنہ علاج کی ضرورت پیش آ سکتی ہے۔

ناک میں قطرے (انگریزی: Nasal administration) معالجے کا ایک طریقہ ہے جس میں کہ ایک سیال دوا کو کسی قطرہ قطرہ پہنچانے والی سہولت، جیسے کہ شیشی کے ذریعے ناک کے اندر پہنچایا جاتا ہے۔ یہ علاج کئی بند ناک اور دیگر ناک سے جڑی بیماریوں کو دور کرنے میں معاون ہے۔ ایک اور طریقہ جو رائج ہے، وہ ناک میں اسپرے کا استعمال ہے۔ قطرے یا اسپرے ناک کے دونوں سوراخوں کے راستوں سے ڈالے جاتے ہیں۔ یہ سب نزلہ، فلو، کھانسی، وغیرہ جیسے معاملوں میں علاج کے طور پر ڈالے جاتے ہیں۔[1]

ضروری احتیاط

یہ دوائیں ناک سے بہنے والی رطوبت کو خشک کرسکتی ہے اور بہتی ناک کے مسئلے سے نجات دلاتی ہیں، مگر ان کا استعمال بلغم سے نجات کو بھی مشکل تر بناسکتا ہے۔[2]


مزید دیکھیے

حوالہ جات

بیرونی روابط