"ارشاد بھٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 14: سطر 14:


==عملی زندگی==
==عملی زندگی==
لاہور میں قیام کے دوران سبزی کی ریڑھی بھی لگائی۔ فٹ پاتھوں پر ۔ سڑکوں ۔ پارکوں اور بنچوں پر بھی راتیں سو کر گزاریں ۔ اس دوران ہی ذہن میں خیال آیا کہ اسلام آباد چلے جانا بہتر ہو گا وہاں کسمپرسی دیکھنے والا علاقے کا کوئی بندہ نہیں ہوگا بس یہی سوچ کر اسلام آباد چلے گئے<ref>
لاہور میں قیام کے دوران سبزی کی ریڑھی بھی لگائی۔ فٹ پاتھوں پر ۔ سڑکوں ۔ پارکوں اور بنچوں پر بھی راتیں سو کر گزاریں ۔ اس دوران ہی ذہن میں خیال آیا کہ اسلام آباد چلے جانا بہتر ہو گا وہاں کسمپرسی دیکھنے والا علاقے کا کوئی بندہ نہیں ہوگا بس یہی سوچ کر اسلام آباد چلے گئے<ref>http://An {{wayback|url=http://an/ |date=20130711181311 }} Emotional Story of Irshad Bhatti | Javed Chaudhry | SX1L</ref>
http://An Emotional Story of Irshad Bhatti | Javed Chaudhry | SX1L
</ref>
1995ء میں اسلام آباد آئے،
1995ء میں اسلام آباد آئے،



نسخہ بمطابق 10:27، 24 نومبر 2022ء

مشہور پاکستانی صحافی، روزنامہ جنگ کے کالمسٹ

پیدائش

پنڈی بھٹیاں سے آگے چنیوٹ روڈ پر ایک گاوں مچھو نیکا میں پیدا ہوئے،،

تعلیم

اسکول کی فیس دینے کیلئے چوتھی کلاس میں تھا جب ٹافیاں بیچ کر فیس اد کی۔ 5 سال کی عمر ٹوالدہ کے انتقال کے باعث والد نے دوسری شادی کر لی ، یوں کسمپرسی کی زندگی گزاری

اسکول میں بیٹھنے کیلئے بوری نہیں ہوتی تھی، سلیٹ اور قاعدہ تک نہیں تھے، میٹرک فرسٹ پوزیشن لے کر کامیاب ہوئے۔ میٹرک کے بعد ایک کزن نے آگے پڑھنے کیلئے لاہور بلا لیا جہاں مختلف کام بھی کیے اور تعلیم بھی حاصل کی۔ چھوٹی چھوٹی نوکریاں کرتے ایف اے ، بی اے اور ایم اے کیا۔ [1]

عملی زندگی

لاہور میں قیام کے دوران سبزی کی ریڑھی بھی لگائی۔ فٹ پاتھوں پر ۔ سڑکوں ۔ پارکوں اور بنچوں پر بھی راتیں سو کر گزاریں ۔ اس دوران ہی ذہن میں خیال آیا کہ اسلام آباد چلے جانا بہتر ہو گا وہاں کسمپرسی دیکھنے والا علاقے کا کوئی بندہ نہیں ہوگا بس یہی سوچ کر اسلام آباد چلے گئے[2] 1995ء میں اسلام آباد آئے،

پچاس کمپنیوں کے ایک گروپ کے میڈیا ایڈوائزر رہے،

حوالہ جات

  1. https://zameenihaqaiq.com/article/60198
  2. http://An آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ an (Error: unknown archive URL) Emotional Story of Irshad Bhatti | Javed Chaudhry | SX1L