کتاب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 14:39، 19 جون 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''کتاب'''، (لکھے گئے، چھاپے گئے، تشریح کئے ہوئے یا خالی) کاغذ یا چمڑے سے بنے اوراق کا مجموعہ ہوتا ہے. [[I...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

کتاب، (لکھے گئے، چھاپے گئے، تشریح کئے ہوئے یا خالی) کاغذ یا چمڑے سے بنے اوراق کا مجموعہ ہوتا ہے.

فائل:Dubbel2.jpg
ایک کھلی کتاب

ایک ورق کے ہر طرف کو صفحہ کہاجاتا ہے.
دارالکتب و علمی سائنس، میں کتاب کو رِسالہ کہاجاتا ہے، تاکہ کتاب کو مجلات، روزنامچوں اور اخبارات سے جدا کیا جاسکے. تمام تصنیفی کام بشمول کتابوں کی بنیاد ادب ہے.