تعادُل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 13:28، 13 اگست 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''کیمیاء''' میں، جب اساس کو تیزاب یا تیزاب کو اساس میں شامل کرلیا جائے تو ایک کیمیائی تعامل و...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

کیمیاء میں، جب اساس کو تیزاب یا تیزاب کو اساس میں شامل کرلیا جائے تو ایک کیمیائی تعامل واقع ہوجاتا ہے. اِس کیمیائی تعامل کے نتیجے میں یہ دونوں مرکبات ایک دوسرے کے اثر کو زائل (بے اثر) کردیتے ہیں، اِس کیمیائی عمل کو عملِ تعدیل کہاجاتا ہے.

تعدیلی تعاملات کو حرارت زا تعاملات کے زمرے میں رکھا جاتا ہے کیوںکہ دورانِ عمل حرارت خارج ہوتی ہے.

عملِ عام

عموماً، درج ذیل عمل واقع ہوتا ہے:

تیزاب + اساسنمک + پانی