پراکسی سرور
لفظ نیابہ یا proxy کی تلاش یہاں لاتی ہے. نیابہ کے دیگر استعمالات کیلئے دیکھئے: نیابہ (شد ابہام)
شمارندی جالکارات میں، معیل النیابہ یا نیابی معیل (proxy server) ایک ایسا معیل (شمارندی نظام یا نفاذی مصنع لطیف) ہے جو اپنے عملاء کی التماسات (requests) کو دوسرے معیلات (servers) کی طرف بھیجتا ہے.