پراکسی سرور
Appearance
شمارندی شبکہ کاری (computer networking) میں پراکسی سرور یا معیل النیابہ (proxy server) ایک ایسا معیل (شمارندی نظام یا اطلاقی مصنع لطیت) ہے جو اپنے عملاء کی التماسات (requests) کو دوسرے سروروں کی طرف بھیجتا ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]- کلائنٹ و سرور
- شمارندی جالکاری
- کرلی (ڈی موز پر مبنی) پر Proxy software and scripts
- کرلی (ڈی موز پر مبنی) پر Free web-based proxy services
- کرلی (ڈی موز پر مبنی) پر Free http proxy servers
- Proxy test online