نیابہ (لفظ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 18:32، 5 نومبر 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''نیابہ''' (proxy)، دراصل عربی زبان کے لفظ ‘‘نیابت’’ سے ماخوذ ہے جس کی ایک معانی ‘‘نمائندگی کرنا’’...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

نیابہ (proxy)، دراصل عربی زبان کے لفظ ‘‘نیابت’’ سے ماخوذ ہے جس کی ایک معانی ‘‘نمائندگی کرنا’’ ہے. اُردو ویکی پر یہ لفظ ہر اُس شخص یا چیز کیلئے مستعمل ہے جو دو اشخاص، اجسام یا نظامات کے درمیان بطورِ واسطہ کام کرے.