آفتاکس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 17:33، 17 جنوری 2009ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: thumb|300px|ایک آفتاکس '''سورج نگار''' یا '''آفتاکس''' (آفتابی عاکس) <small>(heliotrope)</small>، ایک ادات ...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
ایک آفتاکس

سورج نگار یا آفتاکس (آفتابی عاکس) (heliotrope)، ایک ادات جو آئینہ استعمال کرتے ہوئے، ارضی مساحہ (survey) میں شرکاء کے مقامات کی نشاندہی کیلئے، لمبے فاصلوں پر آفتابش کو منعکس کرتا ہے.









مزید دیکھئے

  • شمس نگار، بعید ابلاغیات میں استعمال ہونے والا ایک متشابہہ ادات