جو دیکھا وہ پایا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 04:49، 31 جنوری 2009ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''جو دیکھا وہ پایا''' <small>(WYSIWYG)</small>، جس کو مختصراً '''جوکایا''' کہاجاسکتا ہے، شمارندہ کاری میں استعما...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

جو دیکھا وہ پایا (WYSIWYG)، جس کو مختصراً جوکایا کہاجاسکتا ہے، شمارندہ کاری میں استعمال ہونے والی اصطلاح جس سے مراد ایک نظام ہے جس میں ترمیم کے دوران چیزیں ختمی اخراج (final output) (جو کہ ایک طباعت شدہ دستاویز، صفحۂ حبالہ، پیشکشیہ (presentation) وغیرہ ہوسکتا ہے) سے بہت متشابہہ دکھائی دیتی ہیں.











مزید دیکھئے