جو دیکھا وہ پایا
Appearance
جو دیکھا وہ پایا (WYSIWYG)، جس کو مختصراً جوکایا کہاجاسکتا ہے، شمارندکاری میں استعمال ہونے والی اصطلاح جس سے مراد ایک نظام ہے جس میں ترمیم کے دوران چیزیں حتمی اخراج (Final output) (جو ایک طباعت شدہ دستاویز، صفحۂ حبالہ، پیشکشیہ (Presentation) وغیرہ ہو سکتا ہے) سے بہت متشابہہ دکھائی دیتی ہیں۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]- لفظ نگار (word processor)