بجلی گھر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 03:16، 19 جون 2011ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''بجلی گھر''' (power station) ایک صنعتی سہولہ (industrial facility) ہے جس میں بجلی پیدا کی جاتی ہے. [[File:Big_Bend_Power_Station.jpg|th...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

بجلی گھر (power station) ایک صنعتی سہولہ (industrial facility) ہے جس میں بجلی پیدا کی جاتی ہے.

ایک کوئلہ بجلی گھر

تقریباً ہر بجلی گھر کے درمیان میں ایک مولد (generator) ہوتا ہے، جو آلاتی توانائی (mechanical energy) کو برقی توانائی (electrical energy) میں تبدیل کرتا ہے.



نیز دیکھئے