جادہ (trail)، جسے عام زبان میں پگڈنڈی کہاجاتا ہے، سے مُراد سفر کیلئے مستعمل ایک دُشوارگزار راہ (path) ہوتی ہے[1]۔