رویہ (سڑک)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 07:18، 4 اگست 2011ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: <small>''لفظ رویہ کے دیگر استعمالات کیلئے صفحہ رویہ (ضد ابہام) اور قطار کیلئے صفحہ قطار (ضد ابہام) مل...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

لفظ رویہ کے دیگر استعمالات کیلئے صفحہ رویہ (ضد ابہام) اور قطار کیلئے صفحہ قطار (ضد ابہام) ملاحظہ کیجئے۔

ایک دو رویہ سڑک

رویہ یا قطار (lane) کسی سڑک کے راستے کا ایک ایسا حصّہ جسے ایک قسم یا ایک جیسے رفتار سے چلنے والی گاڑیوں کیلئے نشان زَد کیا جاتا ہے تاکہ تصادُم سے بچاجاسکے۔

زیادہ تر عوامی سڑکوں (شاہراہوں) پر کم از کم دو رویہ ہوتے ہیں۔ رویات کو رویہ نشانات (lane markings) کے ذریعے الگ کیا جاتا ہے۔


نیز دیکھئے