کمپیوٹر وورم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 11:40، 1 نومبر 2011ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''شمارندی کرم''' (computer worm) ایک ایسا خودنقل ساز (self-replicating) مخبیث شمارندی برنامہ ہے جو کسی [[شمارند...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

شمارندی کرم (computer worm) ایک ایسا خودنقل ساز (self-replicating) مخبیث شمارندی برنامہ ہے جو کسی شمارندی جالکار کو استعمال کرتے ہوئے دوسرے شمارندوں پر اپنا نقل بھیجتا ہے اور یہ کام وہ کسی صارفی مداخلت کے بغیر کرتا ہے۔ اس کی یہ کامیابی اُس ہدفی شمارندہ کی امنیتی خامیوں کی وجہ سے ہوتی ہے۔ کرم کسی شمارندی وائرس کی طرح نہیں ہوتا کیونکہ اِسے خود کو کسی دوسرے برنامہ کے ساتھ منسلک نہیں کرنا پڑتا۔



نیز دیکھئے