"یوکابد" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«حضرت موسیٰ (علیہ السلام) کی والدہ ماجدہ کا نام یوخابذ آتا ہے اردو والے یوک...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا (ٹیگ: القاب) |
(کوئی فرق نہیں)
|
نسخہ بمطابق 23:38، 4 اکتوبر 2016ء
حضرت موسیٰ (علیہ السلام) کی والدہ ماجدہ کا نام یوخابذ آتا ہے اردو والے یوکابد لکھتے ہیں[1] حضرت موسیٰ کی ماں کا نام یوخابذ تھا۔ [2] امام عبدالرحمان بن علی الجوزی نے لکھا ہے کہ ان ماں کا نام یوخابذ تھا۔ [3] علامہ سید محمود آلوسی لکھتے ہیں :
ایک قول ہے کہ ان کا نام محیانۃ بنت یصھر بن لاوی ہے ‘ ایک قول ہے ان کا نام یوخابذ ہے ایک قول یارخا ہے ایک قول یارخت ہے ‘ اور ان کے علاوہ بھی اقوال ہیں۔ [4]