"شیخ عبد الجبار" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''شیخ عبد الجبار'''شیخ عبدالقادر جیلانی کے فرزندِ ارجمند ہیں۔ == ولادت == عبد...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 10:43، 4 مارچ 2017ء

شیخ عبد الجبارشیخ عبدالقادر جیلانی کے فرزندِ ارجمند ہیں۔

ولادت

عبد الجباربغداد میں پیدا ہوئے۔

تعلیم و تربیت

آپؒ کی تعلیم و تربیت غوث الاعظم کے ہی مبارک ہاتھوں میں ہوئی۔ اعلیٰ درجے کے خوشنویس تھے اتباع رسول میں بے مثال تھے مجاہدات و ریاضت میں یکتائے زمانہ تھے۔

وفات

عبد الجبار کی وفات شوال 575ھ بمطابق 1179ء بغداد میں ہوئی والد کے مسافر خانہ میں مدفون ہوئے۔[1]

حوالہ جات

  1. تذکرہ مشائخ قادریہ ،محمد دین کلیم، صفحہ110 مکتبہ نبویہ لاہور