"فنون لطیفہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ - بین الوکی روابط کو ترتیب دیا
م روبالہ - انگریزی سے بین الوکی روابط درآمد کیے
سطر 30: سطر 30:
[[vi:Mỹ thuật]]
[[vi:Mỹ thuật]]
[[zh:美术]]
[[zh:美术]]
[[ru:Живопись]]

نسخہ بمطابق 20:28، 9 نومبر 2009ء

فنون لطیفہ (fine arts) جمالیاتی حس کے اظہار کا ذریعہ ہیں۔ ان کی پانچ قسمیں ھیں: موسیقی، مصوری، شاعری، سنگتراشی اور رقص.

فرانس میں کھانا پکانا بھی فنون لطیفہ میں شامل ہے۔

جدید دور میں فلم اور عمارات کو بھی فنون لطیفہ میں شامل کیا گيا ہے۔