"مجلس شوریٰ پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: en:Parliament of Pakistan
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''مجلس شوریٰ''' یا پارلیمینٹ پاکستان میں وفاقی سطح پر اعلی ترین قانون ساز ادارہ ہے۔ اس ادارے میں دو ایوان شامل ہیں؛ ایوانِ زیریں یا قومی اسمبلی اور ایوانِ بالا یا سینیٹ۔ [[آئین پاکستان]] کی دفعہ 50 کے تحت [[صدر پاکستان|صدر مملکت]] بھی مجلس شوریٰ کا حصہ ہیں۔

آئین (اپنی موجودہ حالت میں) صدر مملکت کو مخصوص حالات میں ایوانِ زیریں کو برطرف کرنے کا اختیار دیتا ہے۔ ایوان کی برطرفی کے بعد تین ماہ کے اندر نئے انتخابات ہوتے ہیں۔ ایوانِ بالا اس سے مستثنیٰ ہے اور صدر اسے برطرف نہیں کرسکتا۔

[[en:Parliament of Pakistan]]
[[en:Parliament of Pakistan]]

نسخہ بمطابق 18:39، 21 دسمبر 2009ء

مجلس شوریٰ یا پارلیمینٹ پاکستان میں وفاقی سطح پر اعلی ترین قانون ساز ادارہ ہے۔ اس ادارے میں دو ایوان شامل ہیں؛ ایوانِ زیریں یا قومی اسمبلی اور ایوانِ بالا یا سینیٹ۔ آئین پاکستان کی دفعہ 50 کے تحت صدر مملکت بھی مجلس شوریٰ کا حصہ ہیں۔