"تحویر" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Xqbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م روبالہ محو: vi:Song dieu tan; cosmetic changes |
SieBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م روبالہ جمع: vi:Điều chế tín hiệu |
||
سطر 47: | سطر 47: | ||
[[tr:Kipleme]] |
[[tr:Kipleme]] |
||
[[uk:Модуляція (фізика)]] |
[[uk:Модуляція (фізика)]] |
||
[[vi:Điều chế tín hiệu]] |
|||
[[zh:調變]] |
[[zh:調變]] |
نسخہ بمطابق 09:00، 20 جنوری 2010ء
تحویر یا زیروبم (modulation) ، ایک ایسے عمل کو کہا جاتا ہے کہ جو حامل اشارہ (signal carrier) میں مناسب ردوبدل و تغیر پیدا کرکے اسکو معلومات کی نقل و حمل کے قابل بناتا ہے۔ آسان الفاظ میں یوں کہہ سکتے ہیں کہ سنائ دے سکنے والی فریکوئنسی audio frequency کے سگنل کو ریڈیو فریکوئنسی کے سگنل پر سوار کرنا modulation کہلاتا ہے۔ audio frequency کو دور تک ارسال transmit نہیں کیا جا سکتا جبکہ ریڈیو فریکوئنسی کو ہزاروں لاکھوں میل دور تک بھیجا جا سکتا ہے۔ تحویر modulation کا فائدہ یہ ہے کہ ریڈیو فریکوئنسی کے ساتھ سنائ دے سکنے والی فریکوئنسی audio frequency بھی اتنا ہی فاصلہ طے کر لیتی ہے۔ منزل پر پہنچ کر ریڈیو فریکوئنسی الگ کر لی جاتی ہے۔