"دلدل (زمین)" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م فوری زمرہ بندی : ± زمرہ:زمین->زمرہ:دلد |
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م فوری زمرہ بندی : ± زمرہ:دلد->زمرہ:دلدل |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''دلدل'''، ایک ایسی زمین جو سطح تک پانی سے تر ہو مگر اوپر پانی نمودار نہ ہو۔ پرانے[[ دریاؤں]] کے سیلابی میدان عام طور سے دلدلی ہوتے ہیں۔ کیونکہ بارش کا پانی ان میں جذب ہو جاتا ہے۔ بہہ کرضائع نہیں ہوتا۔ بعض ساحلی میدانوں میں جن کی سطح ہموار ہو۔ دلدلیں ہو جاتی ہیں۔ دلدلی زمین کا پانی کسی طریقے سے خارج کر دیا جائے تو یہ بڑی زرخیز ہوتی ہے۔ گرم مقامات پر دلدلوں کی وجہ سے مچھر پیدا ہو جاتے ہیں۔ اس لیے اس کے قرب و جوارمیں موسمی اور زرد بخار یعنی [[ملیریا]] زیادہ پھیلتا ہے۔ |

[[زمرہ: |
[[زمرہ:دلدل]] |
نسخہ بمطابق 18:08، 21 ستمبر 2017ء
دلدل، ایک ایسی زمین جو سطح تک پانی سے تر ہو مگر اوپر پانی نمودار نہ ہو۔ پرانےدریاؤں کے سیلابی میدان عام طور سے دلدلی ہوتے ہیں۔ کیونکہ بارش کا پانی ان میں جذب ہو جاتا ہے۔ بہہ کرضائع نہیں ہوتا۔ بعض ساحلی میدانوں میں جن کی سطح ہموار ہو۔ دلدلیں ہو جاتی ہیں۔ دلدلی زمین کا پانی کسی طریقے سے خارج کر دیا جائے تو یہ بڑی زرخیز ہوتی ہے۔ گرم مقامات پر دلدلوں کی وجہ سے مچھر پیدا ہو جاتے ہیں۔ اس لیے اس کے قرب و جوارمیں موسمی اور زرد بخار یعنی ملیریا زیادہ پھیلتا ہے۔