ویکیپیڈیا:فوری زمرہ بندی
Jump to navigation
Jump to search
فوری زمرہ بندی (انگریزی: HotCat) جاوا اسکرپٹ میں تحریرشدہ ایک برنامج ہے جو اندراج شدہ صارفین کو ویکیپیڈیا کے صفحات میں زمرہ بندی، زمرہ کی تبدیلی، اضافہ اور حذف وغیرہ کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ اور ساتھ ہی ایک فہرست میں مناسب زمرہ جات کی تجاویز خودکار طریقہ سے دکھائی دیتی ہیں۔ اس پروگرام کو ویکیمیڈیا کومنز سے حاصل کرکے اردو ویکیپیڈیا میں استعمال کرنے کے لیے اردو میں ترجمہ کیا گیا۔
تنصیب پروگرام[ترمیم]
اس سہولت کو فعال کرنے کے لیے میری ترجیحات ← آلات ← فوری زمرہ بندی، صفحات میں زمرہ جات کی تبدیلی، اضافہ وحذف شدگی میں آسانی کے لیے۔ کے خانہ کو نشان زد کر دیں۔
توافق[ترمیم]
اس پروگرام کو درج ذیل براؤزرز میں جانچا گیا ہے: