"تائین توانائی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Xqbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م روبالہ جمع: uk:Енергія іонізації |
م روبالہ ترمیم: ml:അയോണീകരണ ഊർജം |
||
سطر 28: | سطر 28: | ||
[[lb:Ioniséierungsenergie]] |
[[lb:Ioniséierungsenergie]] |
||
[[mk:Енергија на јонизација]] |
[[mk:Енергија на јонизација]] |
||
[[ml:അയോണീകരണ |
[[ml:അയോണീകരണ ഊർജം]] |
||
[[nl:Ionisatiepotentiaal]] |
[[nl:Ionisatiepotentiaal]] |
||
[[ja:イオン化エネルギー]] |
[[ja:イオン化エネルギー]] |
نسخہ بمطابق 22:11، 4 فروری 2010ء
برقپاری توانائی یا آنونی توانائی یا آئنسازی توانائی
جب کوئی تیز رفتار ذرّہ مثلاً برقیہ (Electron) کسی گیس کے ایٹم کے ساتھ ٹکراتا ہے تو اُس ایٹم سے ایک برقیہ نکل جاتا ہے، جس سے وُہ ایٹم بار آور ہوجاتا ہے. اِس بار آور (Charged) جوہر کو آؤن، آئن یا برقپارہ کہاجاتا ہے. کسی جوہر کو برقپارہ بنانے کے لئے اُس سے ایک برقیہ نکالنے کی ضرورت پڑتی ہے. کسی ایٹم سے ایک برقیہ نکالنے کے لئے جس یا جتنی توانائی کی ضرورت ہوتی ہے اُسے آئنسازی توانائی کہاجاتا ہے.