"ستارۂ امتیاز" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Robbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م روبالہ جمع: hi:सितारा-ए-इम्तियाज़ |
Xqbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م روبالہ ترمیم: ru:Орден «Ситара-и-имтияз»; cosmetic changes |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''ستارۂ امتیاز'''<small> ('''Sitara-i-Imtiaz''' or '''Sitara-e-Imtiaz)'''</small>، [[پاکستان]] میں سِول اور عسکری شخصیات کو عطاء کیا جانے والا تیسرا بڑا اعزاز ہے. اِس کا ترجمہ '''ستارۂ فضیلت''' بھی کیا جاتا ہے، ایک ایسا اعزاز ہے جو حکومتِ پاکستان [[عسکریہ|عسکری]] اور سِول شخصیات کو عطاء کرتی ہے. سِول شخصیات کو یہ اعزاز اُن کی [[ادب|اَدب]]، [[فنون لطیفہ|فنونِ لطیفہ]]، [[کھیل]]، [[طب]] یا [[سائنس]] کے میدان میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں دیا جاتا ہے. اِس اعزاز کا اعلان سال میں ایک دفعہ یومِ آزادی کے موقع پر کیا جاتا ہے اور [[یومِ پاکستان]] کے موقع پر[[صدرِ پاکستان]] اس اعزاز سےپاکستانی عوام کو نوازتے ہیں.عسکری حوالے سے یہ اعلیٰ ترین اعزاز بریگیڈئیر یا میجر جنرل کے رُتبہ پر فائز اُن فوجی افسران کو عطاء کیا جاتا ہے، جنہوں نے نمایاں خدمات سرانجام دی ہوں |

[[زمرہ:ستارۂ امتیاز]] |
[[زمرہ:ستارۂ امتیاز]] |
||
سطر 11: | سطر 5: | ||
[[en:Sitara-i-Imtiaz]] |
[[en:Sitara-i-Imtiaz]] |
||
[[hi:सितारा-ए-इम्तियाज़]] |
[[hi:सितारा-ए-इम्तियाज़]] |
||
[[ru:Орден |
[[ru:Орден «Ситара-и-имтияз»]] |
نسخہ بمطابق 15:33، 14 فروری 2010ء
ستارۂ امتیاز (Sitara-i-Imtiaz or Sitara-e-Imtiaz)، پاکستان میں سِول اور عسکری شخصیات کو عطاء کیا جانے والا تیسرا بڑا اعزاز ہے. اِس کا ترجمہ ستارۂ فضیلت بھی کیا جاتا ہے، ایک ایسا اعزاز ہے جو حکومتِ پاکستان عسکری اور سِول شخصیات کو عطاء کرتی ہے. سِول شخصیات کو یہ اعزاز اُن کی اَدب، فنونِ لطیفہ، کھیل، طب یا سائنس کے میدان میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں دیا جاتا ہے. اِس اعزاز کا اعلان سال میں ایک دفعہ یومِ آزادی کے موقع پر کیا جاتا ہے اور یومِ پاکستان کے موقع پرصدرِ پاکستان اس اعزاز سےپاکستانی عوام کو نوازتے ہیں.عسکری حوالے سے یہ اعلیٰ ترین اعزاز بریگیڈئیر یا میجر جنرل کے رُتبہ پر فائز اُن فوجی افسران کو عطاء کیا جاتا ہے، جنہوں نے نمایاں خدمات سرانجام دی ہوں