"جھنگوچی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
سرائیکی سے رجوع مکرر |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
#REDIRECT [[سرائیکی]] |
|||
[[جھنگوچی]] (انگریزی میں [[Jhangochi]]) [[جھنگ]] میں بولی جانے والی زبان ہے جو [[پنجابی]] زبان کا قدیم ترین اور خالص تریں لہجہ ہے، اور ایک بڑے علاقہ میں بولی جاتی ہے جو [[خانیوال]] سے شروع ہوتا ہوا [[دریاۓ راوی]] اور [[دریاۓ چناب]] کے دونوں اطراف سے ضلع [[گوجرانوالا]] تک پھیلا ہوا ہے۔ اور اس تمام علاقہ میں ایک ہی قسم کے [[رسوم و رواج]] ہیں۔ [[جھنگوچی]] لہجے اور عظیم رسوم کا یہ علاقہ کئی پہلوؤں سے مشہور ہے، جس نے [[ہیر رانجھا]] اور [[مرزا صاحبہ]] کی رومانوی داستانوں کو جنم دیا۔ |
|||
[[دوہڑہ]]، [[ماہیا]] اور [[ڈھولا]] جھنگوچی زبان کی مشہور اصناف سخن ہیں۔ |
|||
جھنگوچی زبان کے مشہور ترین شعراء میں [[مہر محمد ریاض سیال]] ، [[یاسین]]، [[اشفاق]]، قمر جتوئی،[[ہاشمی]] اور [[باوا مظہر بخاری]] کے نام قابل ذکر ہیں۔ |
|||
==ادبی کلاسیک== |
|||
*ہیر دمودر |
|||
*کمال کہانی |
|||
== جھنگوچی دوہڑے== |
|||
اٹھی کھول کتاب تے دس قاضی ادوں وقت نماز ادوں یار آگئے |
|||
ادوں پاک امام اذان چا دتی گھنڈ کھول ڈٹھا دلدار آگئے |
|||
کی کرئیے فرض عظیم ہن دوہیں میری سوچ توں پانی تار آگئے |
|||
ابرار نماز قضا پڑھسی، اٹھی ادب کرو سرکار آگئے |
|||
(ابرار) |
|||
چھڈ بلندی نوں اے شہنشاہ جمال میرا مٹـّی تے مٹی دا چن ویکھ ونج |
|||
اوہدی مٹھی مٹھی گفتگو آکے سن بھولا بھالا جیہا بانک پن ویکھ ونج |
|||
توں فقط رات کالی دا ہیں آسرا اوہدا دینہہ رات دونہواں اتے راج ہے |
|||
جیہڑا مٹی دا ہو کے وی بے داغ ہے باوے مظہر ہوراں دا سجن ویکھ ونج |
|||
(باوا مظہر بخاری) |
|||
ڈاہڈا خوش ہاموں چوداں اگست آلے دینہہ میرے لوڈے سجن میرے سنگ ہوونائے |
|||
ہوسی سرخی تے پوڈر رخساراں اتے وکھرا ہر ہک نظارے دا رنگ ہوونائے |
|||
توڑ ونج کے میں غمگین گھر آونائے سیکھ تے میری ہک ہک امنگ ہوونائے |
|||
پتہ کوئی ناہ مینوں بھیڑے مقسوم دا ڈھولے رنگ پور تے میں کملے [[جھنگ]] ہوونائے |
|||
== '''مزید پڑھیۓ''' == |
|||
*[[ہیر رانجھا]] |
|||
*[[مرزا صاحباں]] |
|||
== '''خارجی ربط''' == |
|||
* [http://jhang.8m.com/ جھنگ کی ویب سائٹ ] |
|||
* [http://203.215.180.58/portal/ حکومت پاکستان کی ویب سائٹ، جانئیے ضلع جھنگ کے بارے میں] |
|||
[[Category:زبانیں]] |
|||
[[en:Jhangochi]] |
|||
[[simple:Jhangochi]] |
نسخہ بمطابق 14:03، 29 مئی 2010ء
رجوعِ مکرر از: