"کاہن" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ متن
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ آئی فون ایپ ترمیم)

سطر 3: سطر 3:
۲۰۱۳.</ref>
۲۰۱۳.</ref>

کتاب مقدس میں کئی مقامات پر لفظ کاہن غیر یہودی اہل روحانیت کے لیے بھی استعمال ہوا ہے۔ جس زمانے میں یروشلیم میں معبد موجود تھے۔ کاہن روزمرہ کے دیگر امور کے انجام دہی کے ساتھ قربانی اور ہدیہ جات کے معاملات پر بھی مامور تھے۔

موجودہ دور میں کاہنوں اور عام یہودیوں میں بہت کم فرق ہے لیکن کاہنوں کے لیے جو قوانین ہیں و دیگر تمام یہودیوں سے الگ ہیں۔
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]
[[زمرہ:یہودی مذہبی پیشے]]
[[زمرہ:یہودی مذہبی پیشے]]

نسخہ بمطابق 11:40، 11 اگست 2018ء

کاہن ، کہن یا کوہن ( عبرانی : כֹּהֵן ، جمع :כֹּהֲנִים) عبرانی زبان میں ایک روحانی مقام و مرتبے کا نام ہے۔ یہودیوں کا کاہنوں کے بارے میں یہ عقیدہ ہے کہ وہ جناب ہارون ( موسی کے بھائی)کی نسل سے ہیں۔عربی اور فارسی میں کاہن جبکہ عبرانی میں کوہن کہا جاتا ہے۔ [1]

کتاب مقدس میں کئی مقامات پر لفظ کاہن غیر یہودی اہل روحانیت کے لیے بھی استعمال ہوا ہے۔ جس زمانے میں یروشلیم میں معبد موجود تھے۔ کاہن روزمرہ کے دیگر امور کے انجام دہی کے ساتھ قربانی اور ہدیہ جات کے معاملات پر بھی مامور تھے۔

موجودہ دور میں کاہنوں اور عام یہودیوں میں بہت کم فرق ہے لیکن کاہنوں کے لیے جو قوانین ہیں و دیگر تمام یہودیوں سے الگ ہیں۔

  1. دانشنامه یهودیت، بازدید: آوریل ۲۰۱۳.