"خولہ بنت جعفر" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
'''خولہ بنت جعفر''' (Khawlah bunt e Jafar) چوتھے خلیفۂ راشد یعنی حضرت علی کرم الله وجہہ کی شریک حیات (بیوی) ہیں ان کا پورا نام خولہ بنت جعفر حنفیہ ہے اور کنیت ام محمد ہے۔ وہ یمامہ کی رہنے والی تھی اور بنو حنیفہ سے تعلق تھا
 
==رشتے دار==
ام محمد خولہ بنت جعفر حنفیہ وہ رشتہ دار جو حضرت علی رضی الله عنہ سے تعلق رکھتے ہیں، وہ یہ ہیں، حسن بن علی، حسین بن علی، فاطمہ بنت محمد۔
137

ترامیم

فہرست رہنمائی