"خواندگی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.6.2) (روبالہ جمع: bm:Balikukalan |
Xqbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م r2.5.2) (روبالہ جمع: hif:Literacy; cosmetic changes |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ |
[[تصویر:Literacy rate world.svg|thumb|300px|left|عالمی شرح خواندگی کا جائزہ]] |
||
[[ |
[[تصویر:World illiteracy 1970-2010.svg|300px|thumb|دنیا بھر میں 1970ء سے 2005ء کے درمیان شرح خواندگی میں 50 فیصد کمی واقع ہوئی]] |
||
'''خواندگی''' کو روایتی طور پر پڑھنے اور لکھنے کی صلاحیت سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ خواندگی بارے پڑھنے اور لکھنے کی صلاحیت کا نظریہ [[نصاب|نصابی]] میدان میں روایتی طور پر رائج ہے۔<br /> |
'''خواندگی''' کو روایتی طور پر پڑھنے اور لکھنے کی صلاحیت سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ خواندگی بارے پڑھنے اور لکھنے کی صلاحیت کا نظریہ [[نصاب|نصابی]] میدان میں روایتی طور پر رائج ہے۔<br /> |
||
[[اقوام متحدہ]] کا ادارہ برائے تعلیم، سائنس و تہذیب یا [[یونیسکو]] کے مطابق خواندگی سے مراد کسی بھی [[تحریر|تحریری]] یا زبانی مواد کو پہچاننے، سمجھنے، تشریح کرنے، تخلیق، رابطہ کاری اور شمار کرنے کی صلاحیت ہے۔ خواندگی کا تعلق کسی بھی فرد کا مسلسل سیکھنے کے عمل سے بھی ہے، جس کی مدد سے نہ صرف وہ انفرادی اہداف کا حصول ممکن بناتا ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ علم اور استعداد میں اضافے اور وسیع تر سماج کی تشکیل میں بہتر و مثبت عمل دخل کا باعث بنتا ہے۔ |

==مزید دیکھیے== |
== مزید دیکھیے == |
||
* [[شرح خواندگی]] |
* [[شرح خواندگی]] |
||
* [[خواندہ ماحول]] |
* [[خواندہ ماحول]] |
||
سطر 12: | سطر 12: | ||
* [[سائنسی خواندگی]] |
* [[سائنسی خواندگی]] |
||
==بیرونی روابط== |
== بیرونی روابط == |
||
*[http://www.unesco.org/education/literacy یونیسکو کا خواندگی بارے موقع جال] |
* [http://www.unesco.org/education/literacy یونیسکو کا خواندگی بارے موقع جال] |
||
*[http://www.standards.dcsf.gov.uk/nationalstrategies/primary/literacysubjectarea بنیادی خواندگی بارے برطانیہ کی قومی پالیسی] |
* [http://www.standards.dcsf.gov.uk/nationalstrategies/primary/literacysubjectarea بنیادی خواندگی بارے برطانیہ کی قومی پالیسی] |
||
⚫ | |||
⚫ | |||
⚫ | |||
⚫ | |||
⚫ | |||
⚫ | |||
⚫ | |||
⚫ | |||
[[ar:تحصيل]] |
[[ar:تحصيل]] |
||
سطر 37: | سطر 36: | ||
[[es:Alfabetización]] |
[[es:Alfabetización]] |
||
[[eo:Legoscio]] |
[[eo:Legoscio]] |
||
[[hif:Literacy]] |
|||
[[fr:Alphabétisation]] |
[[fr:Alphabétisation]] |
||
[[gl:Alfabetización]] |
[[gl:Alfabetización]] |
نسخہ بمطابق 08:47، 1 جنوری 2011ء
خواندگی کو روایتی طور پر پڑھنے اور لکھنے کی صلاحیت سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ خواندگی بارے پڑھنے اور لکھنے کی صلاحیت کا نظریہ نصابی میدان میں روایتی طور پر رائج ہے۔
اقوام متحدہ کا ادارہ برائے تعلیم، سائنس و تہذیب یا یونیسکو کے مطابق خواندگی سے مراد کسی بھی تحریری یا زبانی مواد کو پہچاننے، سمجھنے، تشریح کرنے، تخلیق، رابطہ کاری اور شمار کرنے کی صلاحیت ہے۔ خواندگی کا تعلق کسی بھی فرد کا مسلسل سیکھنے کے عمل سے بھی ہے، جس کی مدد سے نہ صرف وہ انفرادی اہداف کا حصول ممکن بناتا ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ علم اور استعداد میں اضافے اور وسیع تر سماج کی تشکیل میں بہتر و مثبت عمل دخل کا باعث بنتا ہے۔