"معاونت:ترمیم کاری کا تعارف/1" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«{{تعارف برائے| }} زمرہ:معاونت برائے ویکیپیڈیا متن» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
اضافہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1: سطر 1:
{{تعارف برائے|
{{تعارف برائے|

ویکیپیڈیا کے مضامین اور دیگر صفحات کی تدوین و ترتیب کی ایک مخصوص زبان ہے جسے [[معاونت:ویکی تدوین|ویکی زبانِ تدوین]] (Wiki Markup) کہا جاتا ہے۔ یہ انتہائی سہل اور خاصی سادہ زبان ہے جسے آپ چند منٹوں میں سیکھ سکتے ہیں۔ تاہم اگر آپ اسے استعمال نہ کرنا چاہیں تو [[معاونت:ترمیم کاری کا تعارف (بصری)|بصری خانہ ترمیم]] میں منتقل ہو جائیں جس کا انٹرفیس ایک ورڈ پراسیسر کی مانند ہے۔

سردست ہم ویکی مارک اپ کا تعارف پیش کر رہے ہیں جو ویکی نویسوں میں زیادہ مقبول ہے اور نسبتاً سہل سمجھاتا ہے۔ اگر آپ کسی صفحہ میں ترمیم، حذف و اضافہ یا درستی کرنا چاہتے ہیں تو اُس صفحہ کے بالکل اوپر "ترمیم ماخذ" نامی ایک آپشن دکھائی دے گا (یہ ڈیسک ٹاپ ویو کے ليے ہے؛ اگر آپ موبائل پر ترمیم کرنا چاہتے ہیں تو صفحہ کے عنوان کے نیچے بائیں جانب قلم کی ایک علامت ✏️ نظر آئے گی) اس پر کلک کریں، آپ خانہ ترمیم میں پہنچ جائیں گے جہاں ویکی زبان تدوین یا مارک اپ کی مدد سے بآسانی عبارت میں ترمیم و اضافہ، جدول اور تصویروں کا اندراج یا متن کی فارمیٹنگ کر سکتے ہیں۔ اس کا مفصل طریقہ کار آئندہ صفحات میں بیان کیا گیا ہے۔

ممکن ہے کہ ابتدا میں آپ کو ویکی مارک اپ ذرا مشکل معلوم ہو (خصوصاً حوالوں کے اندراج کے وقت) لیکن درحقیقت یہ خاصا سہل ہے، بس چند اصولی باتوں کو سمجھ کر انہیں ذہن نشین کر لیں؛ آپ بہت جلد اس کے عادی ہو جائیں گے۔ اگر آپ کسی مضمون میں براہ راست ترمیم کی بجائے کچھ تجربات کرنا چاہتے ہیں تو [[خاص:میرا_صفحہ/تختہ مشق|اپنے تختہ مشق]] میں جائیں اور بلا جھجھک تجربات کریں۔

نسخہ بمطابق 06:07، 7 فروری 2019ء

ترمیم کاری
مختصر تعارف

وضع قطع
مواد کی ترتیب و تہذیب

ویکی روابط
صفحوں کو باہم مربوط کریں

محفوظ کریں
اپنی تبدیلیوں کو شائع کریں

نئے مضامین بنائیں
نیا مضمون لکھیں

خلاصہ
حاصل کردہ معلومات پر ایک نظر

ویکیپیڈیا کے مضامین اور دیگر صفحات کی تدوین و ترتیب کی ایک مخصوص زبان ہے جسے ویکی زبانِ تدوین (Wiki Markup) کہا جاتا ہے۔ یہ انتہائی سہل اور خاصی سادہ زبان ہے جسے آپ چند منٹوں میں سیکھ سکتے ہیں۔ تاہم اگر آپ اسے استعمال نہ کرنا چاہیں تو بصری خانہ ترمیم میں منتقل ہو جائیں جس کا انٹرفیس ایک ورڈ پراسیسر کی مانند ہے۔

سردست ہم ویکی مارک اپ کا تعارف پیش کر رہے ہیں جو ویکی نویسوں میں زیادہ مقبول ہے اور نسبتاً سہل سمجھاتا ہے۔ اگر آپ کسی صفحہ میں ترمیم، حذف و اضافہ یا درستی کرنا چاہتے ہیں تو اُس صفحہ کے بالکل اوپر "ترمیم ماخذ" نامی ایک آپشن دکھائی دے گا (یہ ڈیسک ٹاپ ویو کے ليے ہے؛ اگر آپ موبائل پر ترمیم کرنا چاہتے ہیں تو صفحہ کے عنوان کے نیچے بائیں جانب قلم کی ایک علامت ✏️ نظر آئے گی) اس پر کلک کریں، آپ خانہ ترمیم میں پہنچ جائیں گے جہاں ویکی زبان تدوین یا مارک اپ کی مدد سے بآسانی عبارت میں ترمیم و اضافہ، جدول اور تصویروں کا اندراج یا متن کی فارمیٹنگ کر سکتے ہیں۔ اس کا مفصل طریقہ کار آئندہ صفحات میں بیان کیا گیا ہے۔

ممکن ہے کہ ابتدا میں آپ کو ویکی مارک اپ ذرا مشکل معلوم ہو (خصوصاً حوالوں کے اندراج کے وقت) لیکن درحقیقت یہ خاصا سہل ہے، بس چند اصولی باتوں کو سمجھ کر انہیں ذہن نشین کر لیں؛ آپ بہت جلد اس کے عادی ہو جائیں گے۔ اگر آپ کسی مضمون میں براہ راست ترمیم کی بجائے کچھ تجربات کرنا چاہتے ہیں تو اپنے تختہ مشق میں جائیں اور بلا جھجھک تجربات کریں۔