"ہم جا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ ترمیم: mn:Изотоп
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[تصویر:iso.JPG|thumb|300px|ہائیڈروجن کے تین ہم جاء]]
[[تصویر:iso.JPG|thumb|300px|ہائیڈروجن کے تین ہم جاء]]
'''ہم جا''' <small>(isotope)</small> کسی عنصر کے مختلف انواع کو کہاجاتا ہے جن کا ایٹمی نمبر ایک جیسا مگر ایٹمی کمیت مختلف ہوتی ہے. چونکہ کسی جوہر کے مختلف ہم جاء مختلف جوہری اوزان رکھنے کے باوجود دوری جدول <small>(periodic table)</small> میں ایک ہی مقام پر رکھے جاتے ہیں اس لیۓ انکو '''ہم جا''' کہا جاتا ہے۔ انگریزی میں یہ لفظ 1913 سے استعمال میں آیاہے جو کہ یونانی کے دوالفاظ کا مرکب ہے - isos (یکساں / ہم) اور topos (مقام / جگہ / جاء)
'''ہم جاء''' <small>(isotope)</small> کسی عنصر کے مختلف انواع کو کہا جاتا ہے جن کا ایٹمی نمبر ایک مگر ایٹمی کمیت مختلف ہوتی ہے. چونکہ کسی جوہر کے مختلف ہم جاء مختلف جوہری اوزان رکھنے کے باوجود دوری جدول <small>(periodic table)</small> میں ایک ہی مقام پر رکھے جاتے ہیں اس لیۓ ان کو '''ہم جاء''' کہا جاتا ہے۔ انگریزی میں یہ لفظ 1913 سے استعمال میں آیا ہے جو کہ یونانی زبان کے دو الفاظ کا مرکب ہے - isos (یکساں / ہم) اور topos (مقام/جگہ/جاء)



=== تسمیات ===
=== تسمیات ===
ہم جا دراصل فارسی کے الفاظ ہے. ہم کہتے ہیں یکسا یا ایک جیسا اور جا دراصل جائے کا متغیر ہے اور اِس کی معنی ہے جگہ. ہم جا کا مطلب ہے یکساں جگہ، چونکہ یہاں یہ اسم صفت کی حالت میں ہے، لہٰذا، اِس سے مراد ایسی چیزیں ہیں جن کی جگہ یکساں ہوں. ہم جا کی جمع '''ہم جات''' ہے.
ہم جا دراصل فارسی کے الفاظ ہیں۔ ہم کہتے ہیں یکساں یا ایک جیسا اور جا دراصل جائے کا متغیر ہے اور اِس کی معنی ہے جگہ. ہم جا کا مطلب ہے یکساں جگہ۔ چونکہ یہاں یہ اسم صفت کی حالت میں ہے لہٰذا اِس سے مراد ایسی چیزیں ہیں جن کی جگہ یکساں ہوں. ہم جا کی جمع '''ہم جات''' ہے.



=== وضاحت ===
=== وضاحت ===
ایک [[ایٹم]] یا [[جوہر]] کا [[جوہری عدد]] <small>(atomic number)</small> تو ایک ہی ہوتا ہے لیکن بعض اوقات اس کا [[کمیتی عدد]] <small>(mass number)</small> مختلف ہوتا ہے۔ جس کو اس جوہر کا ہم جاء کہتے ہیں،۔ جبکہ اس مظہر کو [[ہمجائیت]] <small>(isotopy)</small> کہتے ہیں۔ ایسا تب ہوتا ہے جب ایک ہی عنصر کے جواہر میں [[مرکزہ|مرکزے]] (نیوکلئس) میں موجود بے بار کے برقيوں یعنی متعادلوں ( نیوٹرانز -- واحد: [[متعادلہ]] / نیوٹرون -- ) کی تعداد بدلتی ہے۔ مثلا [[ہائیڈروجن]] کے تین ہم جاء ہیں۔ جن کے نام [[پروٹئیم]] ، [[ڈوریٹئیم]] اور [[ٹریٹئم]] ہیں
ایک [[ایٹم]] یا [[جوہر]] کا [[جوہری عدد]] <small>(atomic number)</small> تو ایک ہی ہوتا ہے لیکن بعض اوقات اس کا [[کمیتی عدد]] <small>(mass number)</small> مختلف ہوتا ہے۔ جس کو اس جوہر کا ہم جاء کہتے ہیں،۔ جبکہ اس مظہر کو [[ہمجائیت]] <small>(isotopy)</small> کہتے ہیں۔ ایسا تب ہوتا ہے جب ایک ہی عنصر کے جواہر میں [[مرکزہ|مرکزے]] (نیوکلیئس) میں موجود بے بار کے برقيوں یعنی متعادلوں ( نیوٹرانز -- واحد: [[متعادلہ]] / نیوٹرون -- ) کی تعداد بدلتی ہے۔ مثلا [[آبگر]] کے تین ہم جاء ہیں۔ جن کے نام [[پروٹئیم]] ، [[ڈوریٹئیم]] اور [[ٹریٹئم]] ہیں۔







== نیز دیکھئے ==
== نیز دیکھئے ==

نسخہ بمطابق 22:32، 4 فروری 2011ء

ہائیڈروجن کے تین ہم جاء

ہم جاء (isotope) کسی عنصر کے مختلف انواع کو کہا جاتا ہے جن کا ایٹمی نمبر ایک مگر ایٹمی کمیت مختلف ہوتی ہے. چونکہ کسی جوہر کے مختلف ہم جاء مختلف جوہری اوزان رکھنے کے باوجود دوری جدول (periodic table) میں ایک ہی مقام پر رکھے جاتے ہیں اس لیۓ ان کو ہم جاء کہا جاتا ہے۔ انگریزی میں یہ لفظ 1913 سے استعمال میں آیا ہے جو کہ یونانی زبان کے دو الفاظ کا مرکب ہے - isos (یکساں / ہم) اور topos (مقام/جگہ/جاء)

تسمیات

ہم جا دراصل فارسی کے الفاظ ہیں۔ ہم کہتے ہیں یکساں یا ایک جیسا اور جا دراصل جائے کا متغیر ہے اور اِس کی معنی ہے جگہ. ہم جا کا مطلب ہے یکساں جگہ۔ چونکہ یہاں یہ اسم صفت کی حالت میں ہے لہٰذا اِس سے مراد ایسی چیزیں ہیں جن کی جگہ یکساں ہوں. ہم جا کی جمع ہم جات ہے.

وضاحت

ایک ایٹم یا جوہر کا جوہری عدد (atomic number) تو ایک ہی ہوتا ہے لیکن بعض اوقات اس کا کمیتی عدد (mass number) مختلف ہوتا ہے۔ جس کو اس جوہر کا ہم جاء کہتے ہیں،۔ جبکہ اس مظہر کو ہمجائیت (isotopy) کہتے ہیں۔ ایسا تب ہوتا ہے جب ایک ہی عنصر کے جواہر میں مرکزے (نیوکلیئس) میں موجود بے بار کے برقيوں یعنی متعادلوں ( نیوٹرانز -- واحد: متعادلہ / نیوٹرون -- ) کی تعداد بدلتی ہے۔ مثلا آبگر کے تین ہم جاء ہیں۔ جن کے نام پروٹئیم ، ڈوریٹئیم اور ٹریٹئم ہیں۔

نیز دیکھئے