"دنیا کی قدیم ترین تاریخ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 5: سطر 5:
|country=[[یونان]]
|country=[[یونان]]
|genre=[[تاریخ]]
|genre=[[تاریخ]]
|publisher=Various
|publisher=نگارشات
|translator=
|translator= [[یاسر جواد]]
|image=تاریخ ہیروڈوٹس.jpg
|image=تاریخ ہیروڈوٹس.jpg
|caption=
|caption=

نسخہ بمطابق 17:08، 27 اگست 2019ء

دنیا کی قدیم ترین تاریخ
مصنفہیروڈوٹس
مترجمیاسر جواد
ملکیونان
زبانقدیم یونانی
صنفتاریخ
ناشرنگارشات
تاریخ اشاعت
c. 440 BC

دنیا کی قدیم ترین تاریخ یا تاریخ ہیروڈوٹس مغرب کی کتب تواریخ میں قدیم ترین تاریخ سمجھی جاتی ہے[1] جسے ہیروڈوٹس نے یونانی زبان کے آیونی لہجہ میں 450 ق م اور 420 ق م کے درمیان قلم بند کیا۔ اپنی قدامت کی بنا پر یہ تاریخ بحیرہ روم اور مغربی ایشیا میں اس وقت موجود ثقافتوں، روایتوں، جغرافیہ اور سیاسی نزاعات وغیرہ کے متعلق معلومات کا معتبر ماخذ سمجھی جاتی ہے۔ اس کتاب کی مدد سے بالخصوص ہخامنشی سلطنت کا قیام و عروج اور پانچویں صدی ق م میں ہخامنشیوں اور یونانی شہروں کے مابین ہونے والی جنگوں کے واقعات کی مستند معلومات ملتی ہیں۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. Arnold, John H. (2000). History: A Very Short Introduction. Oxford University Press. 17. ISBN 0-19-285352-X.