یاسر جواد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یاسر جواد ایک ترجمہ نگار اور مصنف ہیں۔[1]

پیدائش[ترمیم]

سید یاسر جواد 15 دسمبر 1971ء کو پیدا ہوئے ، آبائی علاقہ گجرات ہے،

ترجمہ نگاری[ترمیم]

انھوں نے سب سے پہلے فرانز کافکا کے ایک مشہور ناول کا اردو ترجمہ کیا تھا:’مقدمہ‘۔ ان کی ترجمہ اور ترتیب دی ہوئی کتب میں ’ انسائیکلوپیڈیا ادبیات عالم ‘، ’عالمی انسائیکلوپیڈیا‘، ’سو عظیم فلسفی‘ بھی شامل ہیں۔ اب تک ڈیڑھ سو کے لگ بھگ کتب کا ترجمہ کرچکے ہیں۔ یہ کتب سائنس، فلسفہ، الٰہیات، تاریخ، مذاہب اور نفسیات سے متعلق ہیں۔

تراجم[ترمیم]

  • تہذیب کی کہانی (ہمارا مشرقی ورثہ[2]
  • تہذیب کی کہانی قدیم یونان
  • مقدمہ فرانز کافکا کے ناول کا ترجمہ
  • انسائیکلوپیڈیا ادبیات عالم ‘، ’
  • عالمی انسائیکلوپیڈیا‘، ’
  • سو عظیم فلسفی‘
  • 100 انسانی تہذیب کے معمار‘(ول ڈیورانٹ)، * ’داستان فلسفہ‘( ول ڈیورانٹ)، ’
  • وقت کی مختصر تاریخ‘( سٹیفن ہاکنگ)،
  • ’بڑے سوالوں کے مختصر جواب‘(سٹیفن ہاکنگ)،
  • ’کاسموس‘( کارل ساگان)، ’
  • زندگی اور موت‘( کارل ساگان)، ’
  • روز قیامت‘( سلویا براؤن)، ’
  • میرا پاکستانی سفرنامہ‘(بلراج ساہنی)، ’
  • دلی‘( خوشنونت سنگھ)
  • ’ٹرین ٹو پاکستان‘ ( خوشونت سنگھ)
  • اسلامی تہذیب کی داستان
  • خدا کی تاریخ
  • نظریات کی مختصر تاریخ

تصانیف[ترمیم]

  • کتاب کہانی (آپ بیتی)

مرتب کردہ کتب[ترمیم]

  • فرہنگ آصفیہ[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. A. Reporter (2006-11-24)۔ "Urdu translations of Chinese works launched"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2024 
  2. "ایک عظیم کتاب کا ترجمہ"۔ ایکسپریس ڈاٹ پی کے 
  3. "اردو کا انمول خزانہ، اب سب کی پہنچ میں"۔ بی بی سی