"شزرات" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: تبدیلی ربط V2.0 |
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 22: | سطر 22: | ||
[[زمرہ:طب العین]] |
[[زمرہ:طب العین]] |
||
[[زمرہ:طبی سازوسامان]] |
[[زمرہ:طبی سازوسامان]] |
||
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]] |
حالیہ نسخہ بمطابق 01:22، 21 دسمبر 2019ء
شزرات (goggles) یا حفاظتی عینک (safety glasses) دراصل حفاظتی آنکھ پوش (protective eyewear) کی اشکال ہیں جو عموماً آنکھ کے اِردگرد حلقوں کی حفاظت کرتے ہیں تاکہ ذرات، گردوغبار، پانی اور کیمیاویات وغیرہ کو آنکھ پر لگنے سے روکا جاسکے۔ اِن کو کیمیائی تجربہ گاہوں (chemistry laboratories) اور لکڑکاری (woodworking) میں استعمال کیاجاتا ہے۔ یہ برف کے کھیلوں اور تیراکی میں بھی استعمال کیے جاتے ہیں۔
اشتقاقیات[ترمیم]
شزرات عربی زبان کے لفظ شزر سے بنی اِصطلاح ہے۔ شزر کا مطلب ہے ادھ کھلی آنکھوں سے دیکھنا۔ شزرات جمع ہے اِس کا واحد شزرہ ہے۔
نیز دیکھیے[ترمیم]
- قذفی آنکھ پوش (ballistic eye wear)
- گوگل شزرات (google goggles)
- ذاتی حفاظتی سامان (personal protective equipment)
- حفاظتی ہندسیات (safety engineering)