"تسمیۂ عالمی اتحاد برائے خالص و نفاذی کیمیاء" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
سطر 1: سطر 1:
تسمیۂ بین الاقوامی اتحاد براۓ خالص و نفاذی کیمیاء ، کو انگریزی میں International Union of Pure and Applied Chemistry nomenclature کہا جاتا ہے اور اسکو مختصرا{{دوزبر}} ، آیوپاک تسمیہ ''(IUPAC nonenclature)'' کہتے ہیں۔ یہ اصل میں [[کیمیائی مرکبات]] کو نام دینے اور عمومی طور پر انکی علم [[کیمیاء]] میں وضاحت پیش کرنے کا ایک نظام ہے۔ اس نظام کی تشکیل اور اسکی تائید اور اسکو حاصل حسن توجہ تمام کی تمام ایک ادارے کی مرہون منت ہے جسکو{{ٹ}} [[بین الاقوامی اتحاد براۓ خالص و نفاذی کیمیاء]] {{ن}} (International Union of Pure and Applied Chemistry) کے نام سے جانا جاتا ہے اور اسکو IUPAC کے اختصار سے بھی پکارا جاتا ہے
تسمیۂ بین الاقوامی اتحاد براۓ خالص و نفاذی کیمیاء ، کو انگریزی میں International Union of Pure and Applied Chemistry nomenclature کہا جاتا ہے اور اسکو مختصرا{{دوزبر}} ، آیوپاک تسمیہ ''(IUPAC nonenclature)'' کہتے ہیں۔ یہ اصل میں [[کیمیائی مرکب|کیمیائی مرکبات]] کو نام دینے اور عمومی طور پر انکی علم [[کیمیاء]] میں وضاحت پیش کرنے کا ایک نظام ہے۔ اس نظام کی تشکیل اور اسکی تائید اور اسکو حاصل حسن توجہ تمام کی تمام ایک ادارے کی مرہون منت ہے جسکو{{ٹ}} [[بین الاقوامی اتحاد براۓ خالص و نفاذی کیمیاء]] {{ن}} (International Union of Pure and Applied Chemistry) کے نام سے جانا جاتا ہے اور اسکو IUPAC کے اختصار سے بھی پکارا جاتا ہے


[[زمرہ:کیمیائی تسمیہ]]
[[زمرہ:کیمیائی تسمیہ]]

نسخہ بمطابق 01:44، 6 اکتوبر 2012ء

تسمیۂ بین الاقوامی اتحاد براۓ خالص و نفاذی کیمیاء ، کو انگریزی میں International Union of Pure and Applied Chemistry nomenclature کہا جاتا ہے اور اسکو مختصراً ، آیوپاک تسمیہ (IUPAC nonenclature) کہتے ہیں۔ یہ اصل میں کیمیائی مرکبات کو نام دینے اور عمومی طور پر انکی علم کیمیاء میں وضاحت پیش کرنے کا ایک نظام ہے۔ اس نظام کی تشکیل اور اسکی تائید اور اسکو حاصل حسن توجہ تمام کی تمام ایک ادارے کی مرہون منت ہے جسکو بین الاقوامی اتحاد براۓ خالص و نفاذی کیمیاء (International Union of Pure and Applied Chemistry) کے نام سے جانا جاتا ہے اور اسکو IUPAC کے اختصار سے بھی پکارا جاتا ہے