"دباؤ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:بنیادی طبیعیاتی نظریات بجانب زمرہ:بنیادی طبیعیاتی تصورات |
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:بنیادی طبیعیاتی تصورات بجانب زمرہ:طبیعیاتی تصورات |
||
سطر 26: | سطر 26: | ||
{{Commonscat|Pressure}} |
{{Commonscat|Pressure}} |
||
[[زمرہ: |
[[زمرہ:طبیعیاتی تصورات]] |
||
[[زمرہ:سیالی حرکیات]] |
[[زمرہ:سیالی حرکیات]] |
||
[[زمرہ:سیالی آلاتیات]] |
[[زمرہ:سیالی آلاتیات]] |
نسخہ بمطابق 13:54، 14 دسمبر 2012ء
دباؤ (پراکرت سے، مطلب ‘‘زور’’، ‘‘طاقت’’. انگریزی: Pressure) یا فشار (فارسی) کسی جسم کے رقبہ پر (سطح کے عموداً) قوت کا اطلاق ہے.
سلیس زبان میں، جب کسی جسم کے کسی حصّہ پر عموداً (سیدھ میں) قوت لگائی جاتی ہے تو اِس عمل کو دباؤ کہاجاتا ہے.
وضاحت
دباؤ، کسی سطح یا جسم پر قوت لگانے کے نتیجے میں پیدا ہونے والا اثر ہے. اِس کی علامت انگریزی حرف ‘‘p’’ ہے.
کلیہ
حساباً:
جہاں:
- دباؤ ہے,
- قوّت ہے,
- رقبہ ہے.
اِکائی
اِکائیوں کے بین الاقوامی نظام میں دباؤ کی اِکائی ‘‘پاسکل’’ (Pa) ہے. پاسکل ایک نیوٹن فی مربع میٹر (N·m-2 or kg·m-1·s-2) کے برابر ہے.
مزید دیکھیں
ویکی ذخائر پر دباؤ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |