"فرانسس بیکن" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: ext:Francis Bacon
م روبالہ جمع: tk:Fren­sis Be­kon
سطر 92: سطر 92:
[[th:ฟรานซิส เบคอน]]
[[th:ฟรานซิส เบคอน]]
[[tr:Francis Bacon]]
[[tr:Francis Bacon]]
[[tk:Fren­sis Be­kon]]
[[uk:Френсіс Бекон]]
[[uk:Френсіс Бекон]]
[[vi:Francis Bacon]]
[[vi:Francis Bacon]]

نسخہ بمطابق 05:47، 8 فروری 2013ء

سر فرانسس بیکن
  • پیدائش: 1561
  • وفات: 1626

فرانسس انگریز وکیل اور فلسفی تھا۔ وہ 1582 میں بار کا رکن بنا اور 1584 میں رکن پارلیمنٹ ہوا۔ 1589 میں اپنی سیاسی پیش قدمی کے لیے اس نے ارل آف اسیکس (Earl of Essex) ثانی سے دوستی کی مگر 1601 میں اس نے اپنے محسن کے خلاف بغاوت کے مقدمے میں مخالفین کا ساتھ دیا۔ جیمز اول کی حکومت میں (1603-25) بیکن کو خاصی کامیابیاں حاصل ہوئیں۔ وہ برطانیہ اور سکاٹ لینڈ کی یونین کا کمشنر مقرر کیا گیا۔ 1604 ء میں اٹارنی جنرل مقرر ہوا۔ 1613- 1618ء میں لارڈ چانسلر بنا

1621ء میں البتہ اس کو رشوت کے جرم میں ملوث پایا گیا اور چالیس ہزار پونڈ جرمانہ کیا گیا اور پارلیمنٹ اور سرکاری عہدے کے لیے معزول کر دیا گیا۔

اس کی شہرت کی وجہ اس کی فلسفیانہ اور ادبی تحریریں ہیں۔ اس نے سترھویں صدی کی سائنسی فکر کو کافی متاثر کیا۔

اس کی کتاب The Advancement of Learning میں اس نے علوم کی نئی جماعت بندی کی۔ پھر 1623ء میں ایک اور کتاب کے ذریعے اس کو مزید وسعت دی۔ پھر 1624 ء میں اس نے Norum Organum Scientiarum میں استدلال کیا کہ علم صرف تجربے ہی سے حاصل کیا جاسکتا ہے۔


حوالہ جات